فی تولہ سونا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ترین ممالک میں شامل، تنہا جنگ نہیں لڑ سکتے، احسن اقبال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ترین ممالک میں شامل ہے، ہم تنہا یہ جنگ نہیں لڑ سکتے،پاکستان ایک فیصد سے بھی کم گیسز کا اخراج کرتاہے ، مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد بحال ، ڈالر بھی سستا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہونے کے بعد ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد بحال ہو گئی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کو اسٹاک مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

یوکرین 300 ارب ڈالر کی امداد کے بدلے میں امریکا کو نایاب معدنیات فراہم کرے، امریکی صدر

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ یوکرین جنگ میں مالی مدد کے عوض امریکا کو نایاب معدنیات فراہم کرے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز وائٹ ہاس میں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

زرمبادلہ کے ذخائرمیں جاری مالی سال کے دوران 2.055 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)زرمبادلہ کے ملکی ذخائرمیں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر 2.055 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2024 کے اختتام پر زرمبادلہ کے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

مسلسل مندی کے بعد تیزی کا رجحان ، اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد بحال

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)مسلسل تین دن کی مندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد بحال ، ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کے اعلان سے پہلے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک مرتبہ پھر ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے مزید پڑھیں

تل

پاکستان کی چین کو تل کی برآمدات 226 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئیں

بیجنگ(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی چین کو تل کے بیجوں کی برآمدات 2024 میں 226 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئیں، یہ دوطرفہ تجارتی تعلقات میں اہم پیش رفت ہے۔ چین میں پاکستانی سفارت خانے کے ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ قونصلر غلام قادر مزید پڑھیں