سونے کی قیمت

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت فی تولہ قیمت300روپے کی کمی سے ایک لاکھ11ہزار800روپے ہوگئی

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن ) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت فی تولہ قیمت300روپے کی کمی سے ایک لاکھ11ہزار800روپے ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت مزید پڑھیں