ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی بدقسمتی، چار برسوں میں تمام امپورٹڈ ڈی جی، جونئیر افسر نکلے۔

شہبازاکمل جندران۔۔ صوبائی ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب صوبے کا واحد محکمہ ہے جہاں گزشتہ چار برسوں سے ایس اینڈ جی اے ڈی سے آنے والے جونئیر افسر بطور ڈائیریکٹر جنرل راج کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر مزید پڑھیں