فیس بک

فیس بک نے میسنجر سے انسٹاگرام پر پیغام بھیجنے کے نئے فیچرز متعارف کرادیئے

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن) فیس بک نے پاکستان میں میسنجر اور انسٹاگرام پر نیا میسجنگ فیچر متعارف کرادیا ہے۔ صارفین کو اپنا میسنجر اپ گریڈ کرنا ہوگا اور نئے فیچرز کے استعمال کی سہولت میسر ہوگی جس میں ایک ہی مزید پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی

جامعہ اردو ، اے،بی کام ،ایم اے اور مدارس کے خصوصی امتحان کے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمدکے مطابق بی اے،بی کام ،ایم اے اور مدارس کے خصوصی امتحان (سندمعادلہ) پرائیویٹ رجسٹریشن برائے سال2020 کے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں9اکتوبر 2020 تک تو سیع کر مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے 90 فیصد پوسٹ گریجویٹ پروگرامزکے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں2019ء میں پیش کئے گئے بی ایس۔بی ایڈاور پوسٹ گریجویٹ کے 90۔فیصد پروگرامز کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔آؤٹ ہونے والے تمام پروگرامز کی تفصیلات اور نتائج یونیورسٹی کی مزید پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی

جامعہ اردو ، بیچلرز،ماسٹرز اورفارم ڈی 2020 داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر راشد تنویر کے مطابق بیچلرز، ماسٹرز اورفارم ڈی 2020(شام)کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں13اگست2020تک توسیع کردی گئی ہے۔ خواہشمند امیدوار داخلہ فیس واؤچر جامعہ اردوکی ویب سائٹ مزید پڑھیں

ٹرمپ

مائیکروسافٹ کے ٹک ٹاک خرید لینے کی صورت میں حکومت کو ٹیکس وصول کرنا چاہیے،ٹرمپ

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے اگر امریکی کمپنی مائیکروسافٹ چین کی وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک خرید لیتی ہے تو حکومت کو ٹک ٹاک کے امریکی یونٹ سے ٹیکس وصول کرنا چاہیے۔ ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میرٹ لسٹ جاری کردی، ڈائریکٹر شعبہ داخلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار2020ء میں پیش کئے گئے . میرٹ بیسڈ پروگرامز میں داخلے کے منتخب امیدواروں کی میرٹ لسٹ جاری کردی ہے جو کہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی مزید پڑھیں