چین

چین کی نئی پیداواری قوت کی ترقی کے بارے میں امریکہ کی بے چینی عیاں ہے، عا لمی میڈ یا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن چین کادورہ کر رہے ہیں۔عہدہ سنبھالنے کے بعد سے یہ ان کا دوسرا دورہِ چین ہے۔ اس دورے سے پہلے، امریکہ مذاکرات کے لیے ایک “بارگیننگ چپ” بنا رہا تھا، لیکن مزید پڑھیں

چائنیز الیکٹرک وہیکل

چائنیز الیکٹرک وہیکل تھریٹ تھیوری” کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کے امریکی اقدامات

وا شنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) بائیڈن انتظامیہ نے ‘قومی سلامتی کے خطرے کے نام پر’اعلان کیا کہ وہ چین میں بنائی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں کی تحقیقات کرے گی۔ کیا چین کی الیکٹرک گاڑیاں واقعی قومی سلامتی کے لیے خطرہ مزید پڑھیں

چینی صدر کی یوکرین بحران کے حل سے متعلق اہم تجاویز

چین اور لاطینی امریکہ کے درمیان خلائی تعاون کے بھرپور نتائج حاصل ہوئے ہیں،چینی صدر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ نے چین -لاطینی امریکہ اور کیریبین ممالک کے پہلے خلائی تعاون فورم کے نام مبارکباد کا پیغام بھیجا۔بدھ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ رواں سال ان کی اور مزید پڑھیں

آسیان میڈیا پارٹنرز

آسیان میڈیا پارٹنرز ” سی چائنا ٹو گیدر” کی ” ہائی نان ٹور اینڈ امیج ایکسپو “کا افتتاح

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے جنوبی ساحلی شہر سان یا میں چائنا میڈیا گروپ کی میزبانی میں آسیان میڈیا پارٹنرز ” سی چائنا ٹو گیدر ” کی ہائی نان ٹور اینڈ امیج ایکسپو کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی مزید پڑھیں

چینی سفیر

امریکہ میں چین کے سفیر کی “چین کی حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت کے نظریے” کی تردید

وا شنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکہ میں چین کے سفیر شے فنگ نے ہارورڈ یونیورسٹی کے دورہ کے دوران ‘چین کی حد سے زیادہ پیداواری صلاحیت کے نظریے’ کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ حد سے زیادہ صلاحیت کا مزید پڑھیں

چین

چین میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت ⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں تقریباً 2.99 ارب کلوواٹ رہی

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے قومی محکمہ توانائی کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق رواں سال جنوری سے مارچ تک چین میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت تقریباً 2.99 ارب کلو واٹ رہی جو سال بہ مزید پڑھیں

فلم فیسٹیول

چین، 14ویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز ہو گیا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) 14 واں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول یانچی لیک انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں شروع ہوا۔ چینی نیشنل فلم ایڈمنسٹریشن ، چائنا میڈیا گروپ اور بیجنگ میونسپل پیپلز گورنمنٹ اس فلم فیسٹیول کی مشترکہ میزبانی کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

چین

امریکہ نے فلسطین کی اقوام متحدہ میں شمولیت کی درخواست کو ویٹو کر دیا، چین کا امریکی فیصلے پر شدید اظہار مایوسی

اقوام متحدہ (رپورٹنگ آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایک مسودہ قرارداد کو منظور کرنے میں ناکام رہی جس میں تجویز کیا گیا تھا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن تسلیم کرے۔ مزید پڑھیں

کینو لا

پا کستان میں کینو لا کی کا شتکاری کے لئے جد ید ہا رویسٹنگ مشینری متعارف کر وادی گئی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) چین اور پاکستان کے ماہرین نے سی پیک کے تحت کینولا کی کاشت کے لئے جد ید ہا رویسٹینگ مشینری نے متعارف کروا دی-اس حوا لے سے کسانوں کی آگاہی کےلیے بھکر کی تحصیل مزید پڑھیں

وزارت تجارت

چین کے خلاف امریکی درخواست جھوٹے الزامات سے بھری ہوئی ہے، چینی وزارت تجا رت

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے چین کے خلاف امریکی سیکشن 301 کی تحقیقات کے آغاز پر ایک بیان دیا۔ امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر نے چین کی بحری، لاجسٹکس اور جہاز سازی کی صنعتوں مزید پڑھیں