احمق قرار

صدر ٹرمپ نے حریف صدارتی امیدوار جوبائیڈن کو احمق قرار دیدیا

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ٹرمپ نے حریف صدارتی امیدوار جوبائیڈن کو احمق قرار دے دیاجبکہ ڈیموکریٹک امیدوار نے ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ امریکی صدر ملکی مفادات کے خلاف جاتے ہیں، وبا کے دوران انسانی زندگیوں کی بجائے معیشت مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

امریکا کی جانب سے سفیروں پر پابندی، چین کی جوابی کارروائی کی دھمکی

بیجنگ (ر پورٹنگ آن لائن)چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا میں ان کے نمائندوں اور سفیروں پر محکمہ خارجہ کی جانب سے عائد کی گئی پابندیوں کا مناسب اور ضروری جواب دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیجنگ مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

کرونا وبا خدماتِ صحت میں پیش رفت کومختصروقت میں تہس نہس کرسکتی ہے،ڈبلیو ایچ او

جنیوا(ر پورٹنگ آن لائن)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کہا ہے کہ دنیا کے 90 فی صد سے زیادہ ممالک میں کرونا وائرس کی وبا نے صحتِ عامہ کے نظام کو تہس نہس کردیا ہے اور گذشتہ عشروں کے دوران مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں جولائی کے دوران 61 فیصد اضافہ، سٹیٹ بینک

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن) رواں مالی سال جولائی 2020ءکے دوران پاکستان میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی ائی) میں 61 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ مزید پڑھیں

وانگ یی

نئی سرد جنگ کی شروعات تاریخ کا رخ موڑنے اور دنیا کو یرغمال بنانے کے مترادف ہے، چینی وزیر خارجہ

روم(ر پورٹنگ آن لائن) چین کے ریاستی کونسلراور وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ ایک نئی سرد جنگ کی شروعات تاریخ کا دھارا موڑنے اور پوری دنیا کو یرغمال بنانے کے مترادف ہوگی۔اٹلی کے دورے کے دوران منگل مزید پڑھیں

شاہ محمودقریشی

سعودیہ پاکستان کے تعلقات ہمیشہ سے اچھے رہے ہیں اور انشاء اللہ اچھے رہیں گے ، وزیر خارجہ

بیجنگ (ر پورٹنگ آن لائن)وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ سعودیہ پاکستان کے تعلقات ہمیشہ سے اچھے رہے ہیں اور انشاء اللہ اچھے رہیں گے ،پاکستان اور چین دنیاکی بدلتی ہوئی صورتحال پرتبادلہ خیال کے خواہشمندہیں،سی پیک کی اہمیت مزید پڑھیں

تارو کونو

چین بحیرہ جنوبی چین کے مشرق میں متنازعہ جزائر کے قریب فوجی سرگرمیوں سے گریز کرے، جاپانی وزیر دفاع

ٹوکیو (ر پورٹنگ آن لائن) جاپان کے وزیر دفاع تارو کونو نے کہا ہے کہ چین بحیرہ جنوبی چین کے مشرق میں واقع متنازعہ جزائر کے قریب فوجی سرگرمیوں سے گریز کرے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کو چین کے مزید پڑھیں