عالمی ادارہء صحت

چین میں تجربہ گاہ سے کورونا پھیلنے کے شواہد نہیں ملے، عالمی ادارہء صحت

ووہان(ر پورٹنگ آن لائن) چین کا دورہ کرنے والی عالمی ادارہ صحت کی تحقیقات ٹیم نے ابتدائی طور پر حاصل ہونے والی معلومات سے آگاہ کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کی ٹیم نے مزید پڑھیں

جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ٹیلیفون

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے چار ملکی گروپ کے ذریعے بحر ہند،بحر الکاہل کی سلامتی کو مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے جس کا مقصد خطے میں چین کے بڑھتے مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

چین نے افواج پاکستان کے لیے انسداد کورونا ویکسین عطیہ کر دی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) چین نے افواج پاکستان کے لیے انسداد کورونا ویکسین عطیہ کر دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فضائیہ کا الیوشن 78 ٹرانسپورٹ طیارہ ویکسین پاکستان لایا اور پاک فوج مزید پڑھیں

سینیٹرمشاہدحسین سید

سنکیانگ میں زمینی حقائق مغرب کے من گھڑت الزامات کی نفی کرتے ہیں،سینیٹرمشاہدحسین سید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹرمشاہدحسین سیدنے کہاہے کہ چین کے سنکیانگ ویغورخوداختیارعلاقہ اورویغوربرادری کی آبادی میں اضافہ چندمغربی سیاستدانوں کی جانب سے عائدمن گھڑت الزامات کی نفی کرتاہے۔مشاہدحسین سیدنے بتایاکہ چین کاویغورنسلی گروپ خاص طورپرسنکیانگ میں مقیم ہے جہاں پرقازق اورکرغزجیسے مزید پڑھیں

پاک فوج

پاک فوج دنیا کی 10 بہترین افواج کی فہرست میں شامل

جعفر بن یار  پنجاب اسمبلی نے پاک فوج  کےدنیا کی 10 بہترین افواج کی فہرست میں شامل ہونے پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ذرائع کے مطابق گلوبل فائر پاور  نے دنیا کی طاقتور افواج کی 2021 کی رینکنگ جاری کی ہے جس کے مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

چین سے براہ راست کورونا ویکسین منگوانا چاہتے ہیں لیکن وفاق رکاوٹ ہے، وزیراعلی سندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ چین سے براہ راست کورونا ویکسین منگوانا چاہتے ہیں لیکن وفاق رکاوٹ ہے، مشکل حالات میں ساتھ دینے پرچینی حکومت کے مشکورہیں، چین نے ہمیں کوروناویکسین مزید پڑھیں

چین

امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے، چین کا بائیڈن انتظامیہ کو انتباہ

بیجنگ (ر پورٹنگ آن لائن)چین کے صدر نے بائیڈن انتظامیہ کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نئی سردجنگ سے باز رہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر شی جن پنگ کا عالمی اقتصادی فورم سے خطاب میں کہنا تھا مزید پڑھیں