چین کے حال اور مستقبل کا جائزہ پیش کر تی پا کستانی براڈ کا سٹر کی کتاب کی تقر یب روز نمائی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) ممتاز براڈ کاسٹر اور ماہرِ امورِ چین شاہد افراز خان کی تصنیف ” چین آج اور کل ” کی تقریب رونمائی ادارہ فروغِ قومی زبان میں منعقد کی گئی، جس میں وفاقی وزراء ، مزید پڑھیں