چینی وزیر خا رجہ

تمام فر یق  ترقی پذیر ممالک کے جائز حقوق  و  مفادات کا تحفظ  کریں، چینی وزیر خا رجہ

 بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ کے نمائندہ خصوصی اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے فیوچر سمٹ میں چار نکاتی تجویز پیش کی ہے جس میں تمام فریقوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

سلامتی کونسل کو بین الاقوامی امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کی بنیادی ذمہ داری سنبھالنا چاہیے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں یوکرین سے متعلق سلامتی کونسل کے اعلی سطحی اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین اور یورپی یونین  کے مابین معاشی تعلقات مستحکم ہیں، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیرباک سے ملاقات کی۔بدھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ دنیا مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین اور لبنان کی دوستی  ایک  دیرینہ روایتی دوستی  ہے،چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں لبنان کے وزیر خارجہ  عبداللہ بو حبیب سے ملاقات کی ۔ملاقات میں  مشرق وسطیٰ مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین ترقی کے راستے تلاش کرنے میں مالدیپ کی حمایت کرے گا، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) مالدیپ کے صدر محمد معیز  نے نیویارک میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔منگل کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین مالدیپ مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چینی صدر کے پیش کردہ اقدامات چیلنجز سے نمٹنے کے لئے نئے حل فراہم کرتے ہیں، چینی وزیر خا رجہ

اقوام متحدہ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے فیوچر سمٹ میں شرکت کی اور تقریر کی۔ منگل کے روز وانگ ای نے نشاندہی کی کہ چینی صدر شی جن پھنگ نے انسانیت مزید پڑھیں

چین

چینی وزیر خا رجہ یو این سمٹ آف دی فیوچر اور جنرل اسمبلی کے عام مباحثے میں شرکت کریں گے

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی کی حیثیت سے 22 سے 28 ستمبر تک ہونے والے اقوام متحدہ مزید پڑھیں

چین

چین نے یوکرین کے مسئلے پر منصفانہ رویہ اختیار کیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزیر خا رجہ وانگ ای نے سینٹ پیٹرزبرگ میں روس کی وفاقی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی  شوئیگو سے ملاقات کی۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وانگ ای نے کہا کہ رواں مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

افریقہ کے ساتھ تعاون پر بین الاقوامی اتفاق رائے قائم ہونا چاہیے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزیر خارجہ وانگ ای،  چین افریقہ تعاون فورم کے موجودہ افریقی شریک چیئرمین اور سینیگال کے وزیر خارجہ فالر اور فورم کے اگلے شریک چیئرمین جمہوریہ کانگو کے وزیر خارجہ گاکوسو نے مشترکہ طور پر مزید پڑھیں

چین اور امر یکہ

چین اور امر یکہ کاملٹری کے رہنماؤں کے درمیان بات چیت کے انعقاد پر اتفاق

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزیر خا رجہ وانگ ای نے بیجنگ میں امریکی صدر کے معاون برائے قومی سلامتی جیک سلیوان کے ساتھ اسٹرٹیجک بات چیت کے نئے دور میں پرخلوص، ٹھوس اور تعمیری تبادلہ خیال کیا۔بدھ کے روز مزید پڑھیں