چینی وزارت خارجہ

چین کا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشئیٹو میں شراکت کے لیے تمام فریقوں کا خیر مقدم

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چیاؤ لی جیان نےکہا کہ گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو، کھلی اور جامع شراکت داری کا جذبہ برقرار رکھتے ہوئے تمام ممالک اور عالمی تنظیموں کی اس میں شمولیت کا خیر مقدم کرتا ہے۔ مزید پڑھیں

وانگ لو تھونگ

چین کے خلاف نیٹو کا” اقتصادی ورژن‘‘ بنانا بہت خطرناک ہوگا، وانگ لو تھونگ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے یورپی ڈویژن کے ڈائریکٹر وانگ لو تھونگ نے جی سیون اور نیٹو سمٹ میں چین سے متعلقہ امور کے حوالے سے چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین کے خلاف مزید پڑھیں

چین

چینی وزیر خا رجہ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کا دورہ کریں گے، وزارت خا رجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے اعلان کیا ہےکہ چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای 3 سے 14 جولائی تک انڈونیشیا، فلپائن، تھائی لینڈ اور ملائیشیا کا سرکاری دورہ کریں گے۔ وانگ ای مزید پڑھیں

چین

ایک ملک دو نظام کی پالیسی کو بدنام کرنے والے ناکام ہوں گے،وزارت خا رجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ کے تمام امور  خالصتاً چین کے اندرونی معاملات ہیں۔ چین اس میں مداخلت کی سختی سے مخالفت اور شدید مذمت کرتا ہے۔ جمعہ مزید پڑھیں

پناہ گزینوں

امریکہ کی مسلط کردہ جنگوں سے پناہ گزینوں کے بڑھتے ہوئے بحران نے جنم لیا ہے، چین

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے میڈیا بریفنگ میں پناہ گزینوں کے عالمی دن کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اعدادوشمار کی روشنی میں 9/11 حملے کے بعد مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

امریکہ چینی کمپنیوں کو کھلا، شفاف، منصفانہ، اور غیر امتیازی کاروباری ماحول فراہم کرے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ میڈیا بریفنگ میں کہا کہ چینی کاروباری اداروں پر غیر معقول دباو کا نتیجہ کڑوے پھل کی صورت میں برآمد ہوا ہے اور امریکی کمپنیوں اور مزید پڑھیں

چین

امریکہ عالمی امن و ترقی کے لیے اپنی ذمہ داریوں کو صحیح معنوں میں ادا کرے، چین

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے یومیہ میڈیا بریفنگ میں امریکی وزیر خارجہ بلنکن کے اس دعوے کے جواب میں کہ امریکہ ایک “غیر کامل لیکن آزاد” آرڈر تشکیل دینا چاہتا ہے ، کہا کہ مزید پڑھیں

امریکہ میں وحشیانہ فائرنگ

امریکہ نے سنکیانگ سے متعلق حقائق پر آنکھیں بند کی ہوئی ہیں، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نےکہا ہے کہ امریکہ نے سنکیانگ سے متعلق حقائق پر آنکھیں بند کی ہوئی ہیں اور کانوں سے بہرا ہو چکا ہے۔امریکہ صرف ایسے جھوٹ اور افواہوں کو دہراتا مزید پڑھیں