بھگدڑ کے وا قعہ

چینی صدر اور وزیر اعظم کا بھگدڑ کے وا قعہ پر جنوبی کوریا کی قیادت سے ا ظہار تعز یت

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)جنوبی کوریا کے دارالحکومت میں بھگدڑ کے باعث ہونے والے بھاری جانی نقصان پر اظہارِ افسوس کے لیے چینی صدر شی جن پھنگ نے جنوبی کوریا کے صدر یون سیوک یو کو تعزیتی پیغام بھیجا ۔اتوار کے روز مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی طرف سے عراق کے نومنتخب صدر عبدالطیف راشد کے نام تہنیتی پیغام

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے جمہوریہ عراق کا صدر منتخب ہونے پر جناب عبدالطیف راشد کو ایک تہنیتی پیغام بھیجا۔اتوار کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور عراق میں روایتی دوستی پائی جاتی مزید پڑھیں

چینی صدر

عالمی رابطے کو فروغ عالمی معیشت کی ترقی کے لئے اہم ہے، چینی صدر

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے چائنا انٹرنیشنل سسٹین ایبل ٹرانسپورٹ انوویشن اینڈ نالج سینٹر کے قیام پر تہنیتی خط ارسال کیا۔ جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بقشی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ عالمی مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی معدنیات کی تلاش کرنے والے کارکنان کی حوصلہ افزائی

بیجنگ (انٹرنیشنل‌ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ شان دونگ میں ماہرین ارضیات و دیگر کے نام ایک جوابی خط ارسال کرتے ہوئے معدنیات کی تلاش میں ان کی شاندار خدمات کے حوالے سے پرخلوص خواہشات اور نیک تمناؤں کا مزید پڑھیں