پا کستان

پا کستان چینی صدر کے متعارف کردہ گلوبل سولائزیشن انیشی ایٹو کا اہم حصہ ہے ، چینی میڈ یا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) ”دو ہزار سال پہلے، لوگ اس چھوٹے سے گھر میں مراقبہ اور مطالعہ کیا کرتے تھے۔ شمال مغربی پاکستان کے شہر مردان میں تخت باشی بودھی مندر کے مقام پر، ماز علی مقامی بچوں کو اس مزید پڑھیں

فلسطینی ریاست

مزید تین ممالک کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان، امریکی طرف داری لوگوں کی حمایت کھو رہی ہے،

غزہ (رپورٹنگ آن لائن) ناروے، اسپین اور آئرلینڈ نے 22 تاریخ کو فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس نے رپورٹ کیا کہ اس تاریخی اور علامتی اقدام سے اسرائیل کو ایک سفارتی دھچکا پہنچا ہے مزید پڑھیں

چینی خاتون اول

چینی خاتون اول کا بوڈاپیسٹ میں ہنگری۔چینی دو لسانی اسکول کا دورہ

بو ڈا پیسٹ (رپورٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے ہنگری کے وزیر اعظم ویکٹر اوربان کی اہلیہ انوکی ریوئے کے ہمراہ بوڈاپیسٹ میں ہنگری۔چینی دو لسانی اسکول کا دورہ کیا۔ پھنگ لی مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ

مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیر کی آواز ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ کے فرانس کے سرکاری دورے کے دوران، دونوں فریقوں نے مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان جاری کیا، جس نے مشرق وسطیٰ کے اہم مسائل پر متفقہ مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر

چین-فرانس تعاون عالمی امن و امان کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے، چینی میڈ یا

پیرس (رپورٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ نے پیرس میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ نتیجہ خیز ملاقات کی ۔ صدر شی جن پھنگ نے فرانس کو رواں سال کے اپنے پہلے غیرملکی دورے کے لیے منتخب مزید پڑھیں

چین اور فرا نس

چین اور فرا نس کو مشترکہ طور پر ڈی کپلنگ کی مخالفت کر نی چا ہئے، چینی صدر کی فرا نسیسی ہم منصب سے گفتگو

پیرس (رپورٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ نے پیرس کے ایلیسی پیلس میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ بات چیت کی۔ منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

سی پیک سے پاکستان بھرپور طریقے سے مستفید ہورہا ہے، رانا تنویر حسین

اسلام آ باد (رپوٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائےنیشنل فوڈ سکیورٹی اور صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ چین پاک اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے میں صنعت کے شعبے میں تعاون پر توجہ مرکوز مزید پڑھیں