شیری رحمن

کرنٹ اکاؤنٹ میں 1.8بلین ڈالر کا خسارہ ریکارڈ کیا گیا ہے، شیری رحمن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ میں 1.8بلین ڈالر کا خسارہ ریکارڈ کیا گیا ہے، حکومت سارا سال کرنٹ اکاونٹ اور ایف ڈی آئی میں بہتری کیوں بتاتی رہی؟ ۔ مزید پڑھیں