چینی

حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مارکیٹ میں چینی کی قیمت 164 روپے فی کلو جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز مزید پڑھیں

چینی کی قیمتوں

اوپن مارکیٹ میں چینی کی 170سے 180روپے کلو تک فروخت جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)صوبائی دارالحکومت کی اوپن مارکیٹ میں چینی کی 170سے 180روپے کلو تک فروخت جاری ہے ۔ مارکیٹ سروے کے مطابق اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پرچینی 170روپے کلو جبکہ مختلف کمپنیوں کی پیکنگ والی چینی 180روپے فی کلوتک مزید پڑھیں

کوکنگ آئل

کوکنگ آئل،گھی اور چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

مکوآنہ(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں رمضان المبارک قریب آتے ہی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا طوفان جاری ہے۔ ایک ماہ کے دوران چینی ،گھی ،آئل ودیگر اشیا کی قیمتیں ہوشربا بڑھ گئیں،ایک ماہ کے دوران مزید پڑھیں

چینی

رمضان سے قبل چینی کی قیمتیں بے قابو، 160 روپے کلو تک جاپہنچیں

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ملک میں چینی کی مسلسل بڑھتی قیمتوں کو رمضان سے قبل بریک نہ لگ سکا، زیادہ سے زیادہ فی کلو قیمت 160روپے تک جاپہنچی۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق ملک میں چینی کی اوسط قیمت 154 مزید پڑھیں

چینی

چینی کی قومی برآمدات میں دسمبر 2024 کے دوران 103.6فیصد اضافہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)چینی کی قومی برآمدات میں دسمبر 2024 کے دوران 103.6فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2023 میں چینی برآمد ات کاحجم 86 ملین ڈالر رہاجبکہ دسمبر 2024 مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

وفاقی حکومت کا رمضان میں ہر ضلع میں چینی رعایتی قیمت پرفراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ رمضان میں ہر ضلع میں چینی رعایتی قیمتوں پر دستیاب ہوگی،چینی کی تقسیم کیلئے مائیکرو پلان رواں ہفتے سامنے لایا جائے گا۔ وفاقی مزید پڑھیں

چینی

چینی کی بڑھتی قیمت، کراچی کے تاجروں نے ایکسپورٹ پر پابندی کا مطالبہ کردیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد کراچی کے جوڑیا ہول سیل مارکیٹ کے تاجروں نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی کا مطالبہ کردیا ہے۔ چیئرمین ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن عبدالرئوف ابراہیم نے کہا کہ مزید پڑھیں

سن وی ڈونگ

چین پر محصولات عائد کرنے سے “امریکی بیماری” کا علاج نہیں ہوگا، چینی میڈ یا

بیجنگ ( رپورٹنگ آن لائن)  امریکہ نے فینٹینیل کے  بہانے  امریکہ  کو برآمد کی جانے والی چینی مصنوعات پر  ٹیرف میں  10 فیصد اضافے کا اعلان کیا۔ یہ غلط  اقدام  ڈبلیو ٹی او کے قوانین کی خلاف ورزی ، چین اور مزید پڑھیں