چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم میچ پاکستان میں کھیل کر رات اپنے ملک میں گزارے گی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم فروری میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچ کھیلنے پاکستان آئیگی تاہم میچ کھیلنے کے بعد پاکستان میں رات نہیں گزارے گی،بھارتی ٹیم 10 اسے 12 گھنٹے بعد میچ کھیل کر پاکستان چھوڑ دے مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نہ آنے کیلئے بہانے کرنیوالی بھارتی ٹیم کیلئے ایک اور آپشن تجویز

دبئی (رپورٹنگ آن لائن) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے متعلق بھارتی ٹیم کے لیے ایک اور آپشن سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرنی ہے اور ہر بار کی طرح اس بار مزید پڑھیں

چیمپئنز کپ

چیمپئنز کپ: گیری کرسٹن کی مینٹورز، ہیڈ کوچز سے ملاقات

فیصل آباد(رپورٹںگ آن لائن) قومی ٹیم کے وائٹ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن کی چیمپئنز ون ڈے کپ کے مینٹورز اور ہیڈ کوچز سے ملاقات ہوئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہیڈکوچ کی ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی سربراہ نے خوشخبری سنا دی، چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں

دبئی(رپورٹنگ آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس نے تصدیق کی ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کو پاکستان سے منتقل کرنے کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ مزید پڑھیں

ہربھجن سنگھ

سیکیورٹی کی یقین دہانی ہو تو بھارت کو پاکستان جانا چاہیے، ہربھجن سنگھ

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق گیند باز ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی کی یقین دہانی پر ہی بھارتی ٹیم کو پاکستان جانا چاہیے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلادیش

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کراچی سے راولپنڈی منتقل

اسلام آباد(رپورٹںگ آن لائن)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیا گیا،پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی مزید پڑھیں

وسیم اکرم

ارشد ندیم کے کارنامے سے پوری دنیا دنگ رہ گئی ہے، وسیم اکرم

میلبرن(رپورٹنگ آن لائن)سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم وسیم اکرم نے کہا ہے کہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے جو کارنامہ انجام دیا اس سے پوری دنیا دنگ رہ گئی ہے،میلبرن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے سابق کپتان مزید پڑھیں

راجیو شکلا

بی سی سی آئی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا سفر کرنے کے لیے حکومت کی منظوری کا انتظار کر رہا ہے، راجیو شکلا

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے پاکستان کی جانب سے بھارت میں ہونے والے 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا بائیکاٹ کرنے کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان میں ہی انعقاد یقینی دیکھنا چاہتے ہیں،اگلینڈ بورڈ کا اعلان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) انگلش کرکٹ بورڈ نے بھی چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی کروانے کی حمایت کردی۔ای سی بی کے چیف ایگزیکٹیو رچرڈ گولڈ نے کہا کہ ہم چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان میں ہی انعقاد یقینی دیکھنا چاہتے ہیں، مزید پڑھیں

بھارت

دو طرفہ سیریز کیلئے کوئی بات چیت نہیں ہوئی،بھارتی میڈیا کا دعوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے بھارت کو دوطرفہ سیریز کھیلنے کی کوئی پیشکش نہیں کی۔بھارتی میڈیانے انکشاف کیا ہے کہ سری لنکا میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی سالانہ کانفرنس میں پاکستان اور بھارت کے مزید پڑھیں