بابر اعظم

میرا کام کارکردگی دکھانا ہے چاہے ٹی ٹوئنٹی ہو، ون ڈے یا ٹیسٹ’بابراعظم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے بیٹر بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ ٹیم میں اپنی شمولیت سے متعلق لب کشائی کردی۔ پی ایس ایل 10 میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان ٹی 20 ٹیم میں اپنے مستقبل کے مزید پڑھیں

محمود اللہ

آل راؤنڈر محمود اللہ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ڈھاکہ (رپورٹنگ آن لائن)بنگلادیش کے آل راؤنڈر محمود اللہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بنگلادیش کی ٹیم کے گروپ مرحلے میں باہر ہونے کے بعد محمود اللہ نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

جے شاہ

تعریفی میسج سے پاکستان کانام غائب،آئی سی سی چیئرمین جے شاہ کی پاکستان دشمنی کھل کر سامنے آ گئی

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے بھارت سے تعلق رکھنے والے چیئرمین جے شاہ کی پاکستان دشمنی کھل کر سامنے آ گئی۔پاکستان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میزبان تھا اور اس کے شاندار انعقاد میں مزید پڑھیں

دورہ نیوزی لینڈ

دورہ نیوزی لینڈ: قومی کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ پہنچ گئی

کرائسٹ چرچ(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان قومی کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کے لیے کرائسٹ چرچ پہنچ گئی۔قومی اسکواڈ آرام کرے گا اورجمعہ کو مقامی وقت کے مطابق 1 بجے پریکٹس کرے گا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز کی مزید پڑھیں

روہت شرما

روہت شرما نے ریٹائرمنٹ سے متعلق بتادیا’ افواہوں کو تردید کردی

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)بھارتی کپتان روہت شرما نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کی حالیہ فتح کے بعد پریس کانفرنس ختم کرنے کے فوراً بعد اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق افواہوں کو تردید کردی۔ روہت شرما نے مزید پڑھیں

بریڈ ہوگ

سابق آسٹریلوی اسپنر بھی بھارت کو ملنے والے’دبئی ایڈوانٹیج’پر بول پڑے

سڈنی (رپورٹنگ آن لائن)آسٹریلیا کے سابق لیگ اسپنر بھی چیمپئنزٹرافی میں بھارت کو ملنے والے فائدے پر بول پڑے، محمد شامی کی ایڈوانٹیج والی بات کا بھی حوالہ دیا۔ تجربہ کار آسٹریلوی اسپنر بریڈ ہوگ ان سابق کرکٹرزکے ہم زبان مزید پڑھیں

باسط علی

انصاف کرنا تھا تو بابراعظم اور رضوان کو بھی ڈراپ کریں’باسط علی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے سابق کرکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹی20 اسکواڈ بتارہا ہے بعد میں شاداب خان کپتان بنیں گے’انصاف کرنا تھا تو بابراعظم اور رضوان کو بھی ڈراپ کریں۔ نجی مزید پڑھیں

اسٹیو اسمتھ

آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ اسٹیو اسمتھ نے میچ کے بعد ساتھی کھلاڑیوں کو فوری ریٹائرمنٹ کا بتایا۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں