شہبازشریف کی رہائی

رجسٹرار آفس نے شہباز شریف کی ضمانت فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے شہباز شریف کی ضمانت کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی، چیف جسٹس قاسم خان ریفری جج نامزد کریں گے۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے شہباز شریف مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں

پنجاب حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اسپیشل کورٹس قائم کرنےکا فیصلہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے اسپیشل کورٹس کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔ گورنرپنجاب چوہدری سرورکی زیرصدارت لاہورمیں اجلاس ہوا جس میں اوورسیزپاکستانیوں کو ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈکرانےکی اجازت پرغور کیا گیا جب کہ مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

جہاں عدالتوں کا احترام ختم ہو جائے وہاں خونی انقلاب آتا ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے کہا ہے کہ جہاں عدالتوں کا احترام ختم ہو جائے وہاں خونی انقلاب آتا ہے۔ ہائیکورٹ بار راولپنڈی کی جانب سے جسٹس طارق عباسی اور جسٹس مشتاق کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ سی سی پی او لاہور عمر شیخ پر برہم، تمام انٹرویوز کی تحقیقات کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان نے سی سی پی او لاہور پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے عمر شیخ کے تمام انٹرویوز کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں شہری کو سی سی مزید پڑھیں

چیف جسٹس

چیف جسٹس کا انکوائری میں غفلت برتنے پر ڈائریکٹر ایف آئی اے پر سخت برہمی کا اظہار ،توہین عدالت کا نوٹس جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے انکوائری میں غفلت برتنے پر ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد رضوان پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ۔ جبکہ فاضل عدالت نے مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

وفاقی اداروں کے افسران نوکریاں چھوڑ دیں یا پھر کام کریں’ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے کہ سلوگن کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران اسلامی نظریاتی کونسل کی تجاویز کابینہ کے اجلاس میں پیش نہ کر نے پر برہمی کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

مشیران خاص

وزیراعظم کے مشیران خاص کی تقرریوں کے خلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے 16 مشیران خاص کی تقرریوں کے خلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے درخواست پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

آئی جی ،سی سی پی او

آئی جی ،سی سی پی او کی تقرری کے معاملے پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اور سی سی پی او کی تقرری کے معاملے پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومت کودرخواست پر عائد اعتراضات پر دلائل کے لیے بحث کرنے کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف کارروائی کے لئے دائر درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان کی عدالت نے کرونا وائرس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف کارروائی کے لئے دائر کی گئی درخواست پر رجسٹرار لاہور مزید پڑھیں