بلاول بھٹو

متنازع منصوبے شروع کرنے کے بجائے اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ متنازع منصوبے شروع کرنے کے بجائے اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے ، اپنی رائے کو زبردستی نافذ کرنے سے منفی اثرمرتب ہوں گے، دریائے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام، بلاول بھٹو اور ایاز صادق کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردہ درخواست میں الیکشن کمیشن، بلاول بھٹو اور سردار ایاز صادق مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

اسحق ڈار کو بلاول کے تحفظات دور کرنیکی ذمے داری مل گئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے تحفظات دور کرنے کی ذمے داری نائب وزیراعظم اسحق ڈار کو سونپ دی۔ ایک انٹرویو میں وزیراعظم کے مشیر قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

ہم نے تاریخی مہنگائی،غربت اور بیروزگاری کا مقابلہ کرنا ہے،بلاول بھٹو

نوابشاہ (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسائل بہت زیادہ ہیں مگر ان کا حل موجود ہے، ہم نے تاریخی مہنگائی،غربت اور بیروزگاری کا مقابلہ کرنا ہے۔ نواب شاہ میں کیڈٹ کالج کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزر داری

سیاسی اختلافات چھوڑ کرملکی مسائل کا مقابلہ کرنا ہے، بلاول بھٹو

پشاور (رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات چھوڑ کرملکی مسائل کا مقابلہ کرنا ہے، پاکستان میں دہشتگردی ایک بار پھر سر اٹھارہی ہے، ہمیں آپس کی لڑائیاں ختم کرنی ہوں مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزر داری

ہمیں گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی، عوام پر بھروسہ کرتا ہوں ،بلاول بھٹوزر داری

شانگلہ(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہاہے کہ ہمیں گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی، کسی اور کی طرف نہیں دیکھنا چاہتا، عوام پر بھروسہ کرتا ہوں،ہمیں گالم گلوچ اور ٹک ٹاک کی سیاست نہیں آتی،ہمارا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ دورے پر ہنگری پہنچ گئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایک روزہ دورے پر ہنگری پہنچ گئے، کسی بھی پاکستانی وزیر خارجہ کی جانب سے ہنگری کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔ ہنگری میں پاکستان مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری

چاہتے ہیں تھر میں شہباز اسپیڈ سے کام چلے، بلاول بھٹوزرداری

تھرپارکر (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تھر کا ماڈل استعمال کرتے ہوئے پاکستان کو بدل سکتے ہیں، چاہتے ہیں تھر میں شہباز اسپیڈ سے کام چلے۔تھرکول منصوبے کی افتتاحی تقریب مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی ملک میں یکساں حقوق اور مساوات کی علمبردار ہے، بلاول

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ملک میں یکساں حقوق اور مساوات کی علمبردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایسٹر کے مزید پڑھیں

خورشید شاہ

لانگ مارچ حکومت نہیں عمران خان کے خلاف ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوکی ہدایت پر خورشید شاہ اہم مشن پراسلام آباد پہنچ گئے۔اسلام آباد پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان اپنی پارٹی چوہدریوں کی جھولی میں مزید پڑھیں