منظور وسان

بلاول بھٹو کی شادی آئندہ سال یا 2023 میں ہوگی، منظور وسان کی پیشگوئی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی شادی 2022 یا 2023 میں ہوگی۔ اپنے خوابوں اور پیشگوئیوں کے حوالے سے مشہور سیاسی شخصیت اور پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

حسان خاور

جعلی اکاونٹس بلاول بھٹو زرداری کی سیاست کا اصل چہرہ ہے،حسان خاور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ بلاول اندرون سندھ کے عوام کے حالات سے واقف نہیں، جعلی اکاونٹس چیئرمین پیپلزپارٹی کی سیاست کا اصل چہرہ ہے، کل بلاول بھٹو نے بڑی شعلہ بیان مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات،ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

سلیکٹڈ حکومت ہو یا ماضی کی حکومتیں، خواندگی کا فروغ انکی ترجیحات میں شامل نہیں رہا، چیئرمین پیپلزپارٹی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ موجودہ سلیکٹڈ حکومت ہو یا ماضی کی غیرجمہوری حکومتیں، خواندگی کا فروغ ان کی ترجیحات میں شامل نہیں رہا۔ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی یوم خواندگی پر پیغام مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کی عامر میر اور عمران شفقت کی گرفتاری کی شدید مذمت

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں صحافی عامر میر اور عمران شفقت کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ عمران خان سیاسی مخالفین اور مزید پڑھیں

نیر بخاری

موجودہ حکومت نے مہنگائی اور بدحالی سے غریب عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے،نیر بخاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے مہنگائی اور بدحالی سے غریب عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنی حکمت عملی سے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

آزاد کشمیر میں چودھری یاسین کو انتقام کا نشانہ بنانا قابل مذمت، بلاول بھٹو

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں چودھری یاسین کو انتقام کا نشانہ بنانا قابل مذمت ہے، جس پر قاتلانہ حملہ ہوا پولیس نے اسی پر مقدمہ درج کرلیا۔ بلاول بھٹو مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کرکے قوم کی خودداری کو دا پر لگادیا، بلاول بھٹو

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں مہنگائی کا الزام آئی ایم ایف پر لگا کر اپنی نااہلی پر پردہ نہیں ڈال سکتی، عمران خان کی حکومت نے سخت شرائط مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

ایک سال میں بجلی کی قیمتوں میں 29 فیصد اضافہ عوام دشمنی کی انتہا ہے،بلاول بھٹو

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایک سال میں بجلی کی قیمتوں میں 29 فیصد اضافہ عوام دشمنی کی انتہا ہے، مافیاز کی سرپرست حکومت عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے۔ بلاول مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

میڈیا پر عائد اعلانیہ و غیر اعلانیہ پابندیاں ختم کی جائیں،بلاول بھٹو

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت نے ہر شعبے میں اپنی نااہلی اور ناکامیوں کو چھپانے کی خاطر میڈیا کا گلا دبایا ہوا ہے، میڈیا پر عائد اعلانیہ و غیر مزید پڑھیں