بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی گوادر کے علاقے کلمت میں مسلح افراد کی فائرنگ کی شدید مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گوادر کے علاقے کلمت میں مسلح افراد کی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گرد امن اور خوشحالی کی دشمن ہیں، دہشت گرد نہیں چاہتے مزید پڑھیں

طاہر اشرفی

2019ء کے معاہدے پر مولانا فضل الرحمٰن، مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب نے دستخط کیے تھے’ طاہر اشرفی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ 2019ء کے معاہدے پر مولانا فضل الرحمٰن، مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب نے دستخط کیے تھے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

محسن نقوی

چیمپئنز ٹرافی کیلئے دوڑ دھوپ’ محسن نقوی کی خاموشی سے آئی سی سی حکام سے اہم ملاقاتیں

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے دبئی میں آئی سی سی حکام سے ملاقات کر کے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان کا دبنگ مؤقف دہراتے ہوئے واضح کیا کہ ہمیں کوئی ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، مزید پڑھیں

محسن نقوی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ملتان ٹیسٹ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ملتان ٹیسٹ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔ اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہاکہ ساجد خان اور نعمان علی نے شاندار باولنگ کرکے فتح میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

جے یوآئی سے مشاورت کامیاب نہیں ہوتی تو بھی نمبرز پورے کرنے کی کوشش کریں گے: بلاول بھٹو

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئینی عدالتوں کے قیام کی بات میثاق جمہوریت میں کی گئی، آئینی ترامیم پر سب کا اتفاق رائے چاہتے ہیں۔ایک انٹرویو میں پی پی پی چیئرمین نے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

عمران خان کو پارٹی سربراہ سے ہٹانے کی کارروائی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پارٹی سربراہ سے ہٹانے کے لئے الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ رجسٹرار ہائی کورٹ آفس نے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

عمران خان کا اب اگلی حکومت بنا کر مسائل حل کرنا قوم کیساتھ مذاق ہے،بلاول بھٹو

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کا اب اگلی حکومت بنا کر مسائل حل کرنا قوم کے ساتھ مذاق ہے، ان کے معاشی ترقی کے دعوے زمین بوس ہوچکے، عوام مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

مہنگائی، کرپشن کیخلاف ریلی میں ہمارا ساتھ دیں،بلاول بھٹو

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مہنگائی، کرپشن کیخلاف ریلی میں ہمارا ساتھ دیں، نااہل حکومت کی 7 سالہ ناانصافیوں کیخلاف مارچ میں ساتھ دیں۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں