فرخ حبیب

جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑکیس: عدالت نے فرخ حبیب کو کیس سے ڈسچارج کردیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشت گری عدالت اسلام آباد نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں سیاسی رہنما اور سابق وزیر مملکت فرخ حبیب کو کیس سے ڈسچارج کر دیا۔ فرخ حبیب انسداد دہشت گری عدالت پیش ہوئے، کیس مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

بزدلانہ اقدام سے حقیقی آزادی کی جنگ کو روکا نہیں جا سکتا‘فیاض الحسن چوہان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر فیاض الحسن چوہان نے فواد چوہدری کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کی گرفتاری انتہائی قابل مذمت ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

عمران خان

امپورٹڈٹولے کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے، عدالت نے کہا تو اعتماد کا ووٹ لیں گے ‘ عمران خان

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ امپورٹڈٹولے کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے، عدالت نے کہا تو ہم اعتماد کا ووٹ لیں گے ، ہم اسمبلی تحلیل کریں گے اس میں کوئی مزید پڑھیں

قرآن کریم میں کوئی ایسی آیت نہیں’مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کی تصحیح کر دی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) ممتاز عالمِ دین مفتی منیب الرحمن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تصحیح کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ممتاز عالمِ دین مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ خان صاحب نے مزید پڑھیں

ہاشم ڈوگر

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل نہیں کی تو ہم استعفیٰ دیدیں گے’ہاشم ڈوگر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر آبپاشی کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کہنے پر اسمبلی کو تحلیل کر دیں گے، اگر وہ اسمبلی تحلیل نہیں کرتے تو مزید پڑھیں

عمران خان

ناانصافی پر غیر جانبدار رہنے والے معاشرے کسی نعمت کی امید نہ رکھیں، عمران خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ناانصافی پر غیر جانب دار رہنے والے معاشروں کو کسی نعمت کی امید نہیں رکھنی چاہیے۔ عمران خان نے غیر جانب داری کے حوالے سے مزید پڑھیں

عمران خان کی ضمانت

عمران خان نے توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ ریفرنس پر الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا۔ الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ کے تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کے ریفرنس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان کی 20 اگست کی تقریر کا ریکارڈ عدالت میں جمع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پیمرا نے چیئرمین عمران خان کی بیس اگست کی ایف نائن پارک میں تقریر کا ریکارڈ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں

عمران خان کا اعلان

ہر حال میں اسلام آباد جائیں گے، نیوٹرلز اور ججز کو پیغام ہے کہ یہ فیصلہ کن وقت ہے،عمران خان کا اعلان

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے واضح کیا ہے کہ ہر حال میں اسلام آباد جائیں گے، نیوٹرلز اور ججز کو پیغام ہے کہ یہ فیصلہ کن وقت ہے عدلیہ نے ملک کی جمہوریت کا مزید پڑھیں

اسد عمر

عمران خان کو شدید خطرہ ‘ کچھ ہوا تو حکومت پر مقدمہ کریں گے‘اسد عمر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ چیئرمین عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے، اگر کچھ ہوا تو حکومت کے خلاف مقدمہ درج کرائیں گے‘حکومت کہتی مزید پڑھیں