سینیٹر سلیم مانڈوی والا

سینیٹر سلیم مانڈوی والا چیئرمین سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ منتخب، سینیٹر شبلی فراز اور محسن عزیز نے وٹنگ کا بائیکاٹ کیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو چیئرمین منتخب کر لیا ۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا ،اجلاس میں ارکان نے سینیٹر سلیم مانڈوی ولا کو چیئرمین کمیٹی مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

کرہ ارض کے تحفظ کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کرہ ارض کے تحفظ کے لیے اجتماعی اقدامات اٹھانے پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ کرہ ارض کے تحفظ کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔ عالمی یوم ماحولیات 2024 مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

صحافت کا شعبہ متنوع آوازوں کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان اور دنیا بھر کے صحافیوں کو معاشر ے کے لیے ان کی گرانقدر خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئیے ہم آزادی مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پارلیمنٹ ہاﺅس میںملاقات کی، انہوں نے امریکا اور پاکستان کے درمیان تعلقات کو بڑھانے اور مشترکہ مفادات پر مل کر کام کرنے پر مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ بدھ کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں امریکی سفیر نے سید یوسف رضا گیلانی مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی، دہشت گردی کے خلاف اور علاقائی استحکام کی جانب خصوصی توجہ مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چینی رہنماؤں کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا عہدہ سنبھالنےپر مبارکباد

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ حو نینگ نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا عہدہ مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

پیپلز پارٹی کے سید یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سید یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے، انکے مقابلے میں کسی نے کاغذات نامزدگی جمع ہی نہیں کرائے۔ مسلم لیگ ن کے سردار سیدال خان بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مزید پڑھیں