چیئرمین سینیٹ

وزیراعظم کی نو منتخب چیئرمین سینیٹ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو مبارکباد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے نو منتخب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کو مبارکباد دی ہے ،وزیراعظم نے ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ خوشی مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الٰہی

وزیر اعلی پنجاب سے چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات، سیاسی صورتحال چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی عثمان بزدار اور چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ مرکز کے بعد پنجاب میں سیاسی تماشا لگانے کی ہر سازش کو ملکر ناکام بنائیں گے،چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں بھی حکومتی امیدوار صادق سنجرانی کو کامیابی مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ کا فیصلہ کل ہوگا، یوسف رضا گیلانی اور صادق سنجرانی میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ کی گدی پر کون بیٹھے اس کا فیصلہ 12 مارچ کو کل ہوگا اور اس کے لیے یوسف رضا گیلانی اور صادق سنجرانی میں کانٹے کا مقابلہ ہے،چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا انتخاب خفیہ مزید پڑھیں

شازیہ مری

حکومت اب چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کو خفیہ رکھنے کی وکالت کر رہی ہے، شازیہ مری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینزکی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہاہے کہ حکومت اب چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کو خفیہ رکھنے کی وکالت کر رہی ہے۔ بدھ کو جاری اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ حکومت سینٹ الیکشن مزید پڑھیں

فرخ حبیب

جو ووٹ خرید کر سینیٹر بنا اسے چیئرمین سینیٹ نہیں بننے دیں گے، فرخ حبیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے فرخ حبیب نے کہا کہ یوسف رضاگیلانی کےخلاف اوپن اینڈ شٹ کیس ہے، جو ووٹ خرید کر سینیٹر بنا ہو اسے چیئرمین سینیٹ کیسے بننے دے سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ انتخاب ،حکومت نے اے این پی سے تعاون مانگ لیا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین سینیٹ انتخاب کے لیے عوامی نیشنل پارٹی سے تعاون مانگ لیا،جس پر اے این پی نے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا۔ اتوار کو وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

شدید گھبراہٹ چوروں کے گھر جانے کی نوید سنا رہی ہے،مریم اورنگزیب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ اور ڈسکہ کے ووٹ چوروں کی چیخیں نکلنا شروع ہوگئی، 24 گھنٹے پہلے شدید گھبراہٹ چوروں کے گھر جانے کی نوید سنا رہی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

فیصلہ کسی کی ہار جیت نہیں، آئین کے مطابق، آئینی ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا کام ہے،مریم اورنگزیب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فیصلہ کسی کی ہار جیت نہیں، آئین کے مطابق ہے، انتخابات کو شفاف بنانا الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری ہے، الیکشن آرٹیکل 226 کے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

ریلوے کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، ایوان بالا پاکستان ریلویز کی ترقی کے لیے بھرپور تعاون کرے گا،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کہا ہے کہ کہ ریلوے کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، ایوان بالا پاکستان ریلویز کی ترقی کے لیے بھرپور تعاون کرے گا۔ اتوار کو اسلام آباد میں ٹورسٹ سفاری ٹرین مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتمام اپوزیشن کا نیا سیاسی شوشہ ہے،گورنر پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ سیاسی ماحول گرم رکھنے کیلئے پی ڈی ایم نئے اعلانات کر رہی ہے، سیاسی مخالفین چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحر یک عدم اعتماد کا نتیجہ مت بھولیں، اپوزیشن ناکام مزید پڑھیں