سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کا آزاد کشمیر کے 78ویں یومِ تاسیس پر شہدا کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے آزاد کشمیر کے 78ویں یومِ تاسیس پر شہدا کو خراجِ عقیدت اور کشمیری عوام کی طویل، عزم و استقلال سے بھرپور جدوجہد آزادی کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔جمعہ کو مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کا سینئر صحافی طارق وارثی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر صحافی طارق وارثی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق اپنے تعزیتی پیغام میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

گیلانی پہلے ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ ” ایچ ایس ون” کی خلا میں کامیاب روانگی پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے پہلے ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ ” ایچ ایس ون” کی خلا میں کامیاب روانگی پر قوم کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جدید سائنسی تحقیق مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا میرعلی میں خوارجیوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے میرعلی میں خوارجیوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کو سکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں کی جرأت اور مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

سیاحت پاکستان کی معیشت میں تنوع، روزگار کے مواقع اور عالمی روابط کو فروغ دینے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے، سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہےکہ سیاحت پاکستان کی معیشت میں تنوع، روزگار کے مواقع اور عالمی روابط کو فروغ دینے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

ملکی سالمیت، خود مختاری پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا ،یوسف رضا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے افغان فورسز کی جانب سے شہری آبادی پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیدیا مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

سید یوسف رضا گیلانی کا اورکزئی میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے 19 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر فورسز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ بدھ کو یہاں سینیٹ مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی بارباڈوس میں 68 ویں دولت مشترکہ کانفرنس میں پارلیمانی وفد کے ہمراہ شرکت کریں گے

بارباڈوس(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی بارباڈوس میں منعقدہونے والی 68 ویں دولت مشترکہ کانفرنس میں پارلیمانی وفد کے ہمراہ شرکت کریں گے۔چیئرمین سینیٹ سی پی سی کانفرنس میں شرکت کے علاوہ مختلف پارلیمانوں کے سربراہان سے اہم مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی اور آئینی حق ہے ، سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی اور آئینی حق ہے ، جعلی خبروں کے ذریعے سچ کو گمراہ نہیں کرنا چاہیے ۔ اتوار کو عالمی مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

سیاحت کسی بھی ملک کی معاشی، سماجی اور ثقافتی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سیاحت کسی بھی ملک کی معاشی، سماجی اور ثقافتی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، پاکستان میں سیاحت کے فروغ سے نہ صرف مزید پڑھیں