چوہدری پرویز الہی

فیملی کا فیصلہ ہے چوہدری شجاعت اپنی سیاست کریں ہم عمران کے ساتھ ہیں،چوہدری پرویز الہی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کہا ہےکہ فیملی کافیصلہ ہے کہ چوہدری شجاعت نے سیاست کرنی ہے تو کریں لیکن ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

چودھری شجاعت حسین

چوہدری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹادیا گیا، وجاہت حسین پارٹی کے صدر مقرر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری شجاعت حسین کو پارٹی صدارت سے ہٹا دیا گیا ۔ مسلم لیگ ہاوس ڈیوس روڈ میں(ق)لیگ کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں چوہدری شجاعت حسین کو پارٹی کی صدارت سے ہٹانے مزید پڑھیں

سالک حسین

اسٹیبلشمنٹ سے ملاقاتوں کیلئے چوہدری شجاعت ،پرویزالٰہی اکٹھے ہی جاتے تھے’ سالک حسین

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزاد ے ، وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے ملاقاتوں کے لئے چوہدری شجاعت اور پرویزالٰہی اکٹھے ہی جاتے تھے،ہوسکتا ہے کہ شاید مزید پڑھیں

حلیم عادل

آصف زرداری سندھ کے پیسے چوہدری شجاعت کو دیکر دبئی فرار ہوگئے، حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ آصف زرداری سندھ کے پیسے چوہدری شجاعت کو دیکر دبئی فرار ہوگئے ۔ آصف زرداری کے اچانک دبئی فرار ہونے پر حلیم عادل مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت

فوج ملک کی محافظ ہے اسے پتا ہے ملک کو کیسے سنبھالنا ہے،چوہدری شجاعت

گجرات(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ فوج ملک کی محافظ ہے اسے پتا ہے ملک کو کیسے سنبھالنا ہے، سیاست میں نظریاتی اختلاف کو ذاتی دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے۔ نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت کی آصف زرداری سے ملاقات ،والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے پاکستان مسلم لیگ (ق)کے صدر چوہدری شجاعت حسین سمیت دیگر سیاسی رہنماﺅں اورزندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے ملاقات کر کے والدہ مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت

کوئی بھی آئین سے بالاحکم جاری نہیں کرسکتا‘ چوہدری شجاعت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہناہے کہ چاہے پارلیمنٹ ہویاکوئی شخصیت،کوئی بھی آئین سے بالاحکم جاری نہیں کرسکتا‘کوئی بھی آئین پاکستان سے بالانہیں اور پارلیمنٹ کوئی بھی قانون آئین سے مبرا نہیں بناسکتی‘ مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت نے سیاسی صورتحال پر خاندانی اختلافات کی خبروں کو مسترد کر دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ تمام سیاسی فیصلے میری مشاورت سے ہوئے، میری مکمل حمایت حاصل ہے، ہمارا خاندان اور جماعت ایک ہی پیج پر ہیں، اختلافات کا غلط مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت

(ق) لیگ کا مشاورتی اجلاس، چوہدری شجاعت بھی وفاقی حکومت کی کارکردگی سے نالاں

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ ق کا چوہدری شجاعت اور پرویز الہی کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں چوہدری شجاعت بھی وفاقی حکومت کی کارکردگی پر ناخوش نظر آئے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق کا چوہدری شجاعت مزید پڑھیں