ننکانہ صاحب(رپورٹنگ آن لائن)تعلیم و تربیت کے بغیرامن کاخواب ناقابل تسخیر ہے،تعلیم یافتہ اوران پڑھ کی تنقید میں واضع فرق ہوتاہے۔ سابق گورنروفاقی وزیرامورکشمیرگلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہرنے کہا کہ تعلیم کے بغیرانسان ترقی نہیں کرسکتا۔ انسانی ترقی کاخواب تعلیم مزید پڑھیں
