شرجیل میمن

عظمیٰ بخاری نے آئین پڑھا ہے؟ کہاں لکھا ہے صدر منظوری دیں گے؟ شرجیل میمن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری صاحبہ کے بیان پر افسوس ہوا، کیا آپ نے آئین پڑھا ہے، کیا آپ کو آئین پڑھنا آتا ہے؟۔ پریس مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

حکومت کو واٹر ایمرجنسی نافذ کرنے کی ضرورت ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ حکومت کو واٹر ایمرجنسی نافذکرنے کی ضرورت ہے، پانی کے ضیاع پر کریک ڈاﺅن ناگزیر ہے،عدالت نے اسموگ کے تدراک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران پی ڈی ایم مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

آئی ایم ایف کا نام لے کر کسانوں کا استحصال نہیں کیا جا سکتا، حافظ نعیم الرحمٰن

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا نام لے کر کسانوں کا استحصال نہیں کیا جا سکتا، 90 فیصد کسانوں کو جن کے پاس ساڑھے بارہ ایکڑ سے کم زمین مزید پڑھیں

شرمیلا فاروقی

سندھ میں کبھی کبھار تو میتوں کو غسل دینے کے لیے بھی پانی نہیں ہوتا، شرمیلا فاروقی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے صوبہ سندھ میں پانی کے مسئلے کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں کبھی کبھار تو میتوں کو غسل دینے کے لیے بھی پانی نہیں ہوتا۔ خصوصی گفتگو مزید پڑھیں

نگران وزیراعلی پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب کا چولستان کے بے زمین کاشتکاروں کیلئے تاریخ سازاقدام

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب کا چولستان کے بے زمین کاشتکاروں کیلئے تاریخ ساز اقدام سامنے آیا ہے۔45سال سے کاشتکاروں کو اراضی کی الاٹمنٹ کا رکا ہوا کام چند ماہ میں مکمل کر لیا گیا۔ چولستان کے 27 مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کا چولستان میں 20ہزار مقامی کاشتکاروں کو سرکاری اراضی دینے کا اعلان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے چولستان میں 20ہزار مقامی کاشتکاروں کو سرکاری اراضی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عارضی کاشت کیلئے اراضی دینے سے علاقے میں معاشی سرگرمیاں بڑھیں گی،چولستان کے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

لاچار پی ڈی ایم ٹولہ یونہی دربدر ٹکریں مارتا رہے گا، فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب بلاتفریق ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کررہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ڈاکٹر فردوس مزید پڑھیں