بانی پی ٹی آئی

عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کی دوڑ سے باہر

اسلام آباد/لندن (رپورٹنگ آن لائن)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی نے چانسلر کے انتخاب کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کردی، مزید پڑھیں