سندھ ہائیکورٹ

منشیات برآمدگی کیس میں ساحر حسن کی ضمانت منظور،10لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کابھی حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے منشیات برآمدگی کیس میں ملزم ساحر حسن کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ملزم ساحر کو 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔اس سے قبل گزشتہ ماہ مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی

پرویز الہی کے گھر چھاپے میں پولیس پر حملے کا مقدمہ، سرکاری گواہ طلب،مزید سماعت 18 مارچ تک ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )لاہور میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے گھر پر چھاپے کے دوران پولیس پر حملے کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سرکاری گواہوں کو طلب کر لیا۔ انسدادِ مزید پڑھیں

سکوٹی

مذاق یا سنجیدگی،لاہور کاشہری،بچوں کی سکوٹی رجسٹرڈ کروانے ایکسائز دفتر پہنچ گیا۔موٹر برانچ پریشان ہوگئی۔

میاں تنویر سرور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور کا مقامی شہری بچوں کے زیر استعمال سکوٹی کی رجسٹریشن کے لیے ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لاہور ریجن سی کی فرید کوٹ برانچ میں پہنچ گیااوراصرار کرنے لگا کہ اس کی سکوٹی مزید پڑھیں

یاسمین راشد

9 مئی مقدمات، یاسمین راشد و دیگر عدالت میں پیش، ملزمان کو چالان فراہم کرنے کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )9 مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماءیاسمین راشد و دیگر کو عدالت میں پیش کردیا گیا، جہاں عدالت نے ملزمان کو چالان فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی جلاﺅ مزید پڑھیں

عمران خان

جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان کو چالان کی نقول فراہم، صحت جرم سے انکار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو چالان کی نقول فراہم کر دیں تاہم سابق وزیراعظم نے فرد جرم صحت سے انکار کر دیا۔بانی پی ٹی مزید پڑھیں

نگران وفاقی وزیر داخلہ

ٹریفک اہلکاروں کو وزراءکا چالان کرنے میں سیاسی دباﺅ نہیں ہوگا،نگران وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نگران وفاقی وزیرداخلہ سرفرازبگٹی نے کہا کہ اسلام آباد ٹریفک پولیس کا شمار دنیا کی بہترین فورس میں ہونا چاہیے، ٹریفک اہلکاروں کا کام عوام کو قوانین کا پابند بنانا ہے،ٹریفک پولیس اہلکاروں کے جوش و جذبے مزید پڑھیں

سائفر کیس

سائفر کیس،ایف آئی اے چالان میں سابق وزیراعظم و وزیر خارجہ ملزم قرار

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) سائفر کیس میں سامنے آنے والے ایف آئی اے چالان میں سابق وزیراعظم عمران خان او روزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کو ملزم قرار دیدیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سائفر کیس میں مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت، چالان نقول فراہمی موخر

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) سینٹرل جیل اڈیالہ میں پہلی مرتبہ سائفر لیک کیس کی سماعت کے دوران کیس چالان کی نقول فراہمی موخر کر دی گئی۔ اڈیالہ جیل خصوصی عدالت میں جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی۔ عدالت نے مزید پڑھیں

یاسمین راشد

اشتعال انگیز تقاریر کا کیس، یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) اداروں کے خلاف تقریر اور جلائو گھیرائو کے مقدمہ میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی گئی۔سابق صوبائی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے مزید پڑھیں

شیخ رشید

زرداری پرقتل کی سازش کا الزام، شیخ رشید پر مقدمے کے چالان میں گواہان کے بیانات شامل

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) سابق صدر آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی مبینہ سازش کے الزام پر شیخ رشید کے خلاف تھانہ آبپارہ اسلام آباد میں درج مقدمے کے چالان میں7 گواہان کے بیانات شامل کرلیے مزید پڑھیں