موٹر برانچ

ڈی ایچ اے موٹر برانچ کا چارج پرائیویٹ شہری نے “سنبھال “لیا

میاں تنویر سرور۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے میں قائم ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن سی کی برانچ کو عملا” ثاقب نامی شہری چلا رہا ہے جو کہ محکمے کا ملازم ہے نہ ہی قانونا “اس کا مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کو وزارت کا چارج دے دیا گیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ کو وزارت کا چارج دے دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق رانا ثنا اللہ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کا چارج مزید پڑھیں

راولپنڈی ایکسائز

پانچ چارج،راولپنڈی ایکسائز کلرک کی پانچوں گھی میں۔

رپورٹنگ آن لائن۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی میں بطور OPSانسپکٹر کام کرنے والے کلرک سلطان سکندر کو راولپنڈی اور مری میں پانچ مختلف سیٹوں سے نوازا گیا ہے۔ سلطان سکندر کو پوش علاقوں پر مشتمل یوسی 81 مزید پڑھیں

چارج

عدالتی حکم ہوا میں، ایک ماہ بعد بھی انسپکٹر کو عہدے کا چارج نہ مل سکا۔

رپورٹنگ آن لائن۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن بی لاہور میں انسپکٹر کو سروس ٹربیونل کے حکم کے باوجود عہدے کا چارج نہیں دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ریجن بی لاہور نے 11 اگست مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا حکم نظر انداز۔سی سی پی او لاہور بلال صدیق کامیانہ نے چارج نہ چھوڑا۔

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ صوبائی دارالحکومت میں پولیس چیف کے عہدے پر براجمان بلال صدیق کامیانہ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کو نظرانداز کردیا یے اور CCPO کا چارج نہیں چھوڑا۔ نگران صوبائی حکومت نے 23 جنوری کو غلام مزید پڑھیں

ڈائیریکٹر ایکسائز

پرائیویٹ بندہ کسی ہوٹل کے معاملے میں دخل نہ دے۔ ڈائیریکٹر ایکسائز کا مسعود وڑائچ کے خلاف دبنگ آرڈر۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن ڈی لاہور میں تعینات ہونے والے پہلے باقاعدہ ڈائیریکٹر محمد علی نوید نے چارج سنبھالنے کے اگلے ہی روز سابق ای ٹی او ایکسائز مسعود بشیر وڑائچ کے خلاف بڑا حکم مزید پڑھیں

پی سی ٹی بی

پی سی ٹی بی میں کتنے ڈائریکٹر اضافی اور Look Afterچارج پر کام کررہے ہیں۔معلومات کی عدم فراہمی پر انفارمیشن کمشنرز کی برہمی

مہر ندیم۔۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ میں اضافی یا لک آفٹر چارج پر کام کرنے والے ڈائریکٹروں کی معلومات کی عدم فراہمی پر پنجاب انفارمیشن کمیشن کی برہمی،اگلی تاریخ پیشی پر معلومات فراہم نہ کیں گئیں تو ایم مزید پڑھیں

ایکسائز ٹیکسیشن

الیکشن ختم، نعمان خالد آج ڈائیریکٹر ریجن اے اور ڈائیریکٹر ریجن ڈی کا چارج سنبھالیں گے۔

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ڈائیریکٹر نعمان خالد آج بطور ڈائیریکٹر ریجن اے اور ڈائیریکٹر ریجن ڈی اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ صوبائی سیکرٹری نے 3 اکتوبر 2022 کو ڈائیریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مزید پڑھیں

اسماء تاج

اسماء تاج کو قائم مقام پرنسپل نرسنگ کالج سروسز ہسپتال کا چارج مل گیا، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)اسماء تاج کو قائم مقام پرنسپل نرسنگ کالج سروسز ہسپتال کا چارج مل گیا اور اس ضمن میں پرنسپل سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے باضابطہ احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ اسماء تاج مزید پڑھیں