شہریار آفریدی

کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی کشمیریوں کے ساتھ زیادتی ہے، شہریار آفریدی

ڈیلس (رپورٹنگ آن لائن) چئیرمین نیشنل کشمیر کمیٹی پاکستان شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ جموں کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی نہتے کشمیریوں کے ساتھ زیادتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریاست ڈیلس کے شہر ڈیلس مزید پڑھیں