محمد شہباز شریف

شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کیخلاف 10 ارب ہر جانے کے دعوے کی سماعت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائی کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج نے وزیر اعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 10 ارب ہرجانہ کے دعوے کی سماعت کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف بذریعہ ویڈیو لنک عدالت میں مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

افواجِ پاکستان نے بھارت کا تکبر خاک میں ملا دیا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے یوم تشکر پر پاکستان کی مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ افواجِ پاکستان نے بھارت کے تکبر کو خاک میں ملا دیا ہے مزید پڑھیں

شاندانہ گلزار

عوام بانی سے ناانصافی کرنے والے کے گھر میں گھسیں گے،شاندانہ گلزار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں ہم عدالتوں میں دروازہ کھٹکھٹانے آتے ہیں۔ جاری بیان میں شاندانہ گلزار نے کہا کہ ہم دروازہ کھٹکھٹانے والوں میں سے نہیں، مزید پڑھیں

عمران خان کے پولی گرافک سمیت دیگر ٹیسٹ کی اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی انسداد دہشت گری عدالت نے 9مئی لاہور کے مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے پولی گرافک سمیت دیگر ٹیسٹ کی اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت مزید پڑھیں

عمران خان نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تبدیلی کا فیصلہ واپس لے لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے پارٹی کے صوبائی صدر جنید اکبر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا فیصلہ والیس لے لیا۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ قائم مزید پڑھیں

پولیس کو عمران خان سے 9 مئی کے مزید 12 مقدمات میں تفتیش کی اجازت مل گئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 12مقدمات میں جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کسی بھی قسم کی ڈیل نہیں کی گئی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے واضح کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کسی بھی قسم کی ڈیل نہیں کی گئی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

قوم کو متحد رکھنے کیلئے بانی پی ٹی آئی کو رہا اور سیاسی مقدمات ختم کیے جائیں، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے بانی پی ٹی آئی کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف تاریخی فتح نے پاکستانی قوم کو متحد کر دیا ہے، اور اس اتحاد کو برقرار مزید پڑھیں