رانا ثنا اللہ

پی ٹی آئی احتجاج کی کال کی ناکامی کے بعد دو سال اٹھنے کے قابل نہیں رہے گی ‘راناثنااللہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اس بار بھی بری طرح ناکام ہو گی، احتجاج کی کال کی ناکامی کے بعد یہ دو سال مزید پڑھیں

شرجیل میمن

پی ٹی آئی کے جلسے جلوسوں پر پابندی نہیں، نو مئی دہرانے نہیں دیں گے، شرجیل میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن )وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پورے ملک کو یرغمال بنانے کی کوشش کررہی ہے پی ٹی آئی کے جلسے جلوسوں پر پابندی نہیں لیکن نومئی دہرانے نہیں دیں گے۔ ان خیالات مزید پڑھیں

طلال چوہدری

پی ٹی آئی اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار،اب والی اسٹیبلشمنٹ ڈبل گیم نہیں کھیلتی، طلال چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اب والی اسٹیبلشمنٹ ڈبل گیم نہیں کھیلتی، پی ٹی آئی اندر سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ۔ایک انٹرویو میں طلال چوہدری نے کہا مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

پی ٹی آئی کی سیاست سڑک چھاپ سیاست سے بھی بدتر ہوچکی ، عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاست “سڑک چھاپ”سیاست سے بھی بدتر ہوچکی ہے ۔اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیراطلاعات نے تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی سیاسی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما علی بخاری نے فیصلہ عدالت عظمی میں چیلنج کیا۔ درخواست میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

اسد قیصر

امید ہے عمران خان جلد رہاہوں گے، اب یہ طویل عرصہ جیل میں نہیں رکھ سکتے،اسد قیصر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی رہنماء اسد قیصر نے کہا ہے کہ امید ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان جلد رہاہوں گے، اب یہ طویل عرصہ جیل میں نہیں رکھ سکتے، حکومت فارم 47کی پیداوار ہے، یہ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

جعلی مقدمات میں گرفتاریاں ہو رہی ہیں، علی امین گنڈاپور

پشاور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جعلی مقدمات میں گرفتاریاں ہو رہی ہیں، یہ اس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

وی پی این تک رسائی بلاک کر ناناقابل قبول اور ناقابل برداشت ہے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے وی پی اینز کو بلاک کرنے پر حکومت پر تنقید کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول اور ناقابل برداشت قرار دیا۔ا یک انٹرویو میں انہوں نے مزید پڑھیں