سپریم کورٹ

سپریم کورٹ ، پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخودنوٹس لینےکی استدعا مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کے معاملے پر از خود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی سے متعلق مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

ہمیں بتایا گیا ہے کہ بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور محفوظ ہیں،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہمیں بتایا گیا ہے کہ بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور محفوظ ہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے یہ نہیں مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

پی ٹی آئی احتجاج، پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں عمران سمیت دیگر رہنما نامزد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہکلہ انٹرچینج کے قریب پولیس کانسٹیبل کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر پارٹی رہنماﺅں کے خلاف درج کرلیا گیا۔ مقدمے مزید پڑھیں

بشری بی بی

پی ٹی آئی کا احتجاج ختم، علی امین گنڈا پور اور بشری بی بی کی مانسہرہ میں پناہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہونے کے بعد وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور بشری بی بی نے مانسہرہ میں پناہ لے لی جبکہ وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں صورتحال معمول پر مزید پڑھیں

وزیراطلاعات

پی ٹی آئی کا احتجاج، ریاست تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے،وزیراطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ ریاست تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہے،بشریٰ بی بی لاشیں گرانے کی منصوبہ بندی کر کے آئی ہیں، ریاست فسادیوں کے مقاصد پورا نہیں ہونے دے گی۔ مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی

حکومت پر حملہ کرنے کا مداوا پی ٹی آئی کبھی نہیں کرسکے گی: خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت پر حملہ کرنے کا مداوا پی ٹی آئی کبھی نہیں کرسکے گی۔ اپنے بیان میں خالد مقبول صدیقی نے اسلام آباد میں مزید پڑھیں

سینیٹر عرفان صدیقی

پی ٹی آئی کے بارے میں واضح اور دوٹوک فیصلے کا وقت آپہنچا ہے، مزید تاخیر بہت مہنگی پڑے گی، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور قائمہ کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بارے میں واضح اور دوٹوک فیصلے کا وقت مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پی ٹی آئی کو روکنا ہے تو طاقت کے استعمال کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت کو اب دارالحکومت کی حفاظت کیلئے اپنا عزم ثابت کرنا پڑے گا کیونکہ صورتحال اس طرف جا رہی ہے کہ اگر پی ٹی آئی والے یہاں آکر بیٹھ مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پی ٹی آئی کی فائنل کال فلاپ ہوگئی ،پنجاب کے عوام نے مستردکردیا، عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی فائنل کال فلاپ ہو گئی ہے، میں کل سے علیمہ باجی کو ڈھونڈ رہی ہوں، لیکن نظر نہیں آئیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں