خواجہ آصف

ثابت ہوگیا وطن کی سلامتی اور امن پی ٹی آئی کیلئے اہمیت نہیں رکھتے، خواجہ آصف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں عدم شرکت پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر خواجہ آصف نے لکھا کہ مزید پڑھیں

نئیر حسین بخاری

پی ٹی آئی نے پھر قومی سلامتی کے معاملے پر سیاست کو ترجیح دی، نئیر حسین بخاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری نے پی ٹی آئی کے قومی سلامتی اجلاس میں عدم شرکت کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ نیئر حسین بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کی سازشیں رچانے والے محب وطن نہیں ‘ رانا تنویر حسین

نارنگ منڈ(رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویرحسین نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے ،سکیورٹی فورسز پر حملے نہایت افسوسناک ہیں ،قومی سلامتی کے اجلاس میں اہم فیصلے کئے مزید پڑھیں

محمود خان

گنڈاپور بیان بازی کے بجائے صوبے کے مسائل پر توجہ دیں’ محمود خان

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز اور سابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعلیٰ محمود خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت (کل) ہو گی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعتکل( منگل)کو ہو گی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس طارق سلیم شیخ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پاکستان کو صرف عمران خان ہی مسائل کی دلدل سے باہر نکال سکتے ہیں’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ملک کو اتحاد اور یکجہتی کی اشد ضرورت ہے لیکن حکمران ٹولے کو اس کی رتی برابر بھی پرواہ نہیں مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

جعفر ایکسپریس حملہ؛ سکیورٹی فورسز نے بہت بڑے سانحے سے بچا لیا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس حملہ اے پی ایس کی طرح بڑا سانحہ ہو سکتا تھا، سکیورٹی فورسز نے بہت بڑے سانحے سے بچا لیا۔ عدالت میں پیشی کے موقع مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ نے بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں یک زبان اور متحد ہونا ہوگا’عظمیٰ بخاری

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں یک زبان اور متحد ہونا ہوگا، افسوس کی بات یہ ہے کہ جہاں پر تحریک فساد جیسا انتشاری ٹولہ بیٹھا ہو جو مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی

24اور 26 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی کے 209 کارکنوں کی ضمانت منظور

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 24 اور 26 نومبر احتجاج کیسز میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 209 کارکنوں کی ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے دیگر گرفتار 615 پی مزید پڑھیں