عاطف خان

پی ٹی آئی کے پی میں اختلافات سامنے آگئے، عاطف خان بھی بول پڑے

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے، پی ٹی آئی رہنما عاطف خان بھی بول پڑے۔ پی ٹی آئی رہنما عاطف خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ کا میرے مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

بانی کی رہائی کیلئے پارٹی کے اندرونی اختلافات کا خاتمہ ناگزیر ہے،شوکت یوسفزئی

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی رہنما و سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے پارٹی کے اندرونی اختلافات ختم ہونے چاہئیں۔ پی ٹی آئی ذرائع نے کے مطابق رہنما مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت میں برابر حصے دار ہیں،بیرسٹر سیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت میں برابر حصے دار ہیں۔ ایک بیان میں مشیرِ اطلاعات خیبرپختون خوا بیرسٹر سیف نے بیان میں کہا کہ بلاول نانا مزید پڑھیں

اعظم سواتی

اعظم سواتی کا عمران خان سے ملاقات کی تفصیلات سامنے لانے کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے میری ملاقات کے حوالے سے بہت ساری متنازع باتیں ہورہی ہیں، آج پوری تفصیلی بات کروں گا۔ ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

منصوبے کے تحت پی ٹی آئی میں پھوٹ ڈلوانے کی کوششیں کی جارہی ہیں‘ مسرت چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکمران سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پی ٹی آئی میں پھوٹ ڈلوانے کے لئے کوشاں ہیں اس لئے پی ٹی آئی کی ہر سطح مزید پڑھیں

نیاز اللہ نیازی

رہنماوں کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے، نیاز اللہ نیازی

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) ترجمان بانی پی ٹی آئی نیاز اللہ نیازی نے کہا ہے کہ ہم آئین اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں،رہنمائوں کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کی مزید پڑھیں

حماد اظہر

حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد اظہر نے اعلان کیا کہ وہ پی ٹی آئی کے تمام عہدے چھوڑ رہے ہیں اور آئندہ مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا اور اب ہمیں سیاسی سرگرمیوں کی اجازت نہیں، شیخ وقاص اکرم

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری انفارمیشن شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا اور اب ہمیں سیاسی سرگرمیوں کی اجازت نہیں ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل مروت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے۔ایک انٹرویو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ تحریک انصاف مزید پڑھیں