بلاول بھٹو

جب جیالے میدان میں آتے ہیں تو سب میدان چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں‘ بلاول بھٹو

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب جیالے میدان میں آتے ہیں تو سب میدان چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں، ، پیپلزپارٹی ملک کے عوام کو عمران خان کی نااہلی کے رحم و مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

مسلم لیگ(ن) نے مجھے وزارت خارجہ آفر کی تھی جسے قبول نہیں کیا،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ(ن) نے مجھے وزارت خارجہ آفر کی تھی جسے قبول نہیں کیا،مجھے کہا گیا آپ نے رنگ سازی کی،میں نے رنگ سازی کی لیکن آپ مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عثمان بزدار سےشبلی فراز کی ملاقات،حکومتی کارکردگی کے حوالے سے اقدامات اجاگر کرنے کافیصلہ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار اور وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کی ملاقات میں حکومتی کارکردگی کے حوالے س ے اقدامات بھر پور اجاگر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار مزید پڑھیں

شبلی فراز

اپوزیشن ذاتی مفادکیلئے نیب کے قانون پر سودے بازی چاہتی ہے ، شبلی فراز

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کا قانون تحریک انصاف نہیں بلکہ ملک کے لئے ہے، اپوزیشن اپنے ذاتی مفادات کیلئے نیب کے قانون پر سودے بازی مزید پڑھیں

صحت کارڈ

صحت کارڈ پر پارٹی جھنڈے کا رنگ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت صحت سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے جھنڈے کے رنگ میں صحت کارڈ کی تشہیری مہم کے خلاف کیس میں وزارت صحت، وزارت اطلاعات و نشریات اور پا کستان تحریک انصاف سے جواب طلب مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

جماعت اسلامی بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی ‘محمد جاوید قصوری

قصور(رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی عوام نے مسلم لیگ،پیپلز پارٹی کے بعد پی ٹی آئی کو آزما لیا ہے اب عوام ان مزید پڑھیں

نورالحق قادری

عمران خان کی موجودگی میں مائنس ون سے مائنس آل ہو جائے گا، نورالحق قادری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ عمران خان کی موجودگی میں مائنس ون سے مائنس آل ہو جائے گا کیونکہ عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کا ووٹر مزید پڑھیں

سعیدغنی

محسوس ہوتا ہے نیب نے حلیم عادل کو کلین چٹ دینے کیلئے یہ معاملہ اٹھایا ہے،سعیدغنی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہاہے کہ انہیں قومی احتساب بیورو(نیب)پراعتماد نہیں کہ وہ پی ٹی آئی کے کسی رہنما کیخلاف کارروائی کریں گے۔ محسوس ہوتا ہے کہ نیب نے حلیم مزید پڑھیں

سید سعید الحسن شاہ

پی ٹی آئی کی حکومت پنجاب میں کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے نئی تاریخ رقم کر رہی ہے،سید سعید الحسن شاہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت پنجاب میں کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے نئی تاریخ رقم کر رہی ہے۔ ان اصلاحات سے معیشت کا پہیہ مزید پڑھیں