ناقابل ضمانت

لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ ، پی ٹی آئی رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے الزام میں پی ٹی آئی رہنماوں شفقت محمود ،حماد اظہراور ڈاکٹر یاسمین راشد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ پی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پی ٹی آئی رہنماﺅں کی گرفتاری روکنے کے حکم میں 28 جون تک توسیع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) عدالت عالیہ اسلام آباد نے توہین مذہب سے متعلق مقدمات کی سماعت میں سینئر پی ٹی آئی رہنماوں کی گرفتاری روکنے کے حکم میں 28 جون تک توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں

عامر لیاقت حسین

معروف مذہبی اسکالراور پی ٹی آئی کے منحرف رکن عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) معروف مذہبی اسکالراور پی ٹی آئی کے منحرف رکن عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کرگئے۔ اطلاعات کے مطابق عامرلیاقت حسین اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے۔ وہ کراچی کے علاقے خداد داد کالونی میں رہائش مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست پر وفاق اور دیگرکونوٹس

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں پرالیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف وفاق اور دیگرکونوٹس جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

منظور وسان

سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی نہیں ہونگے، منظور وسان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی نہیں ہونگے، مخالفین کو شکست دیں گے۔ منظور وسان نے بلدیاتی اور عام انتخابات کے متعلق اپنے جاری کردہ بیان میں کہا مزید پڑھیں

فرخ حبیب

پی ٹی آئی کی جانب سے عام انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں ،فرخ حبیب

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما،فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے عام انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں عوامی رابطہ مہم کے حوالے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پی ٹی آئی کی بھی غلطیاں ہیں کہ صورتحال اس نہج پر پہنچی‘ فواد چوہدری

پنڈ دادنخان (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اعتراف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی بھی غلطیاں ہیں کہ صورت حال اس نہج پر پہنچی۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

غیرقانونی حراست وگرفتاری کاکیس، عدالت کاسپریم کورٹ کے حکم پرعمل درآمدکا حکم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آبائی ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے کارکنان کی غیرقانونی حراست اورگرفتارکرنے کے کیس سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل درآمد کا حکم دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کیلئے متبادل جگہ دینے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کیلئے متبادل جگہ دینے کا حکم دیتے ہوئے چیف کمشنر اسلام آباد کو متبادل جگہ کیلئے انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم مزید پڑھیں