تحریک انصاف

بڑی تعداد میں عوام پی ٹی آئی کا ممبر بننے کی خواہش رکھتے ہیں‘ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بڑی تعداد میں عوام پی ٹی آئی کا ممبر بننے کی خواہش رکھتے ہیں۔ تحریک انصاف کی “رابطہ ایپ” کے مزید پڑھیں