عمر اکمل کیس

انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر نے عمر اکمل کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر نے بطور انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر عمر اکمل کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ انہوں نے پیر کے روز نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں ہونے والی مزید پڑھیں

کرکٹ کرپشن

کرکٹ کرپشن پر 10 برس قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، قانونی مسودہ تیار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) کرکٹ کرپشن پر 10 برس قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی تجویز، ملوث افراد پر فوجداری مقدمات قائم ہوں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت کو قانون کا مسودہ منظوری مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

6 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ،انگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کا حصہ بننے کے اہل ہوگئے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ 2 مرتبہ منفی آنے کے بعد اب یہ تمام کھلاڑی انگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کا حصہ بننے کے اہل ہوگئے۔ اس ضمن میں پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کی تیسری بار کروناٹیسٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کی تیسری بار کروناٹیسٹنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا، دوسری کوویڈ رپورٹ نیگٹیو آنے والے کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا تھا مزید پڑھیں

وسیم خان

لاجسٹک چیلنجز کے سبب ہمیں غیرمعمولی حالات میں مشکلات کا سامنا تھا،وسیم خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ لاجسٹک چیلنجز کے سبب ہمیں غیرمعمولی حالات میں مشکلات کا سامنا تھا مگرہم نے اس سارے عمل میں بہت کچھ سیکھا ہے، مصباح الحق کو صورتحال مزید پڑھیں

وسیم خان

جن کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں ان کی مسلسل نگرانی کی جائے گی، وسیم خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ علامات ظاہر ہوئے بغیر کچھ فٹ کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آنااس خدشے کی عکاسی کرتا ہے کہ یہ وائرس کتنا خطرناک ہے، لہٰذا میں پی سی مزید پڑھیں

کوویڈ19ٹیسٹ

حیدر علی، حارث رؤف اور شاداب خان کے کوویڈ19ٹیسٹ کے نتائج مثبت آگئے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں حیدر علی، حارث رؤف اور شاداب خان کے کوویڈ19ٹیسٹ کے نتائج مثبت آگئے ہیں۔ پیر کو پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہاگیاکہ پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا مزید پڑھیں