عمر اکمل

عمر اکمل کی اپیل پر سماعت 13 جولائی کو ہوگی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر بطور انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر 13 جولائی کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں عمر اکمل کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کریں گے۔ اس حوالے سے دونوں فریقین، مزید پڑھیں