احسن اقبال

میگا منصوبوں قراقرم ہائی وے فیز-II اور پاکستان ریلوے مین لائن 1 پر کام 2025 میں شروع کیا جائے گا ، احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2025 میں دو میگا منصوبوں قراقرم ہائی وے فیز-II اور پاکستان ریلوے کے مین لائن-1 پر کام شروع کیا جائے مزید پڑھیں