سعید غنی

پیپلزپارٹی انتخابات میں سب سے زیادہ نشستیں جیتے گی، سعید غنی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کا سندھ سے صفایا ہوجائے گا، پیپلز پارٹی سب سے زیادہ نشستیں جیتے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو

پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو گولیوں اور بم حملوں سے ڈرانے کی کوشش ناکام ہوگی، آصفہ بھٹو

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی چھوٹی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو گولیوں اور بم حملوں سے ڈرانے کی کوشش ناکام ہوگی۔ بلاول ہائوس میڈیا سیل سے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

آزاد ارکان کیساتھ ملکر حکومت بنائیں گے، نواز شریف اپوزیشن لیڈر بنیں گے، بلاول بھٹو زر داری

نوشہرو فیروز (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد ارکان پر نظر ہے، ہم نے اپنی ورکنگ پوری کرلی ہے، آزاد ارکان کے ساتھ مل کر پیپلز پارٹی کی حکومت بنائیں گے۔ صحافیوں سے مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

ایران کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی غیر معمولی واقعہ ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی غیر معمولی واقعہ ہے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ایران کی جانب سے خلاف ورزی مزید پڑھیں

شیری رحمن

شیری رحمن کا پی پی کے امیدواروں کے انتخابی نشان میں رد و بدل پر اظہارِ تشویش

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی پی) کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمن نے پنجاب میں اپنی پارٹی کے امیدواروں کے انتخابی نشان تیر میں رد و بدل پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹر شیری مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول کا سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شفاف تحقیقات اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان بہت مشکل دور سےگزر رہا ہے، نفرت اور تقسیم کی سیاست کا مقابلہ کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری جمعہ کو لاہور میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی مزید پڑھیں

سینیٹر رضا ربانی

الیکشن ملتوی ہونے کی قرارداد افسوسناک ہے، سینیٹر رضا ربانی

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ یہ ایک افسوسناک بات ہے کہ سینیٹ سے الیکشن ملتوی ہونے کی قرارداد آئی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

سعید غنی

الیکشن کمیشن نے نوٹس فہمیدہ مرزا کو کیا، جواب اسٹیٹ بینک نے دیا، سعید غنی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن )پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے نوٹس فہمیدہ مرزا کو کیا اور جواب اسٹیٹ بینک نے دیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ ڈاکٹر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

این اے 127 سے بلاول بھٹو کے کورنگ امیدوار کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127 سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کورنگ امیدوار کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہو گئی جس کے بعد ان کے کاغذاتِ نامزدگی منظور مزید پڑھیں