حلیم عادل شیخ

پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل گئی، سندھ حکومت نے کوئی کام نہیں کیا، حلیم عادل شیخ

حیدر آباد(رپورٹنگ آن لائن) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل گئی، سندھ حکومت نے عوامی فلاح کیلئے کوئی کام نہیں کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حلیم مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

پیپلزپارٹی کی پنجاب میں تبدیلی کی خواہش ”پلے نئیں دھیلا کردی پھرے میلہ میلہ ” جیسی ہے’ مسرت چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشیدچیمہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی پنجاب میں تبدیلی کی خواہش ”پلے نئیں دھیلا کردی پھرے میلہ میلہ ” جیسی ہے،پانسہ پلٹنے کے خواب دیکھنے والی پیپلز پارٹی کے پاس اجلاس ریکوزیشن مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

پی ڈی ایم کا بکھرنا اپوزیشن کی نااہلی عیاںکرتا ہے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا بکھرنا اپوزیشن کی نااہلی عیاں کرتا ہے ، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ(ن) کی راہیں جدا ہوچکی ہیں ،یہ عمران کو ہٹانے مزید پڑھیں

منظور وسان

آمدن سے زائد اثا ثہ جات کیس ،پیپلزپارٹی رہنما منظور وسان کونیب کی کلین چٹ مل گئی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق کیس میں نیب نے پیپلزپارٹی رہنما منظور وسان کو کلین چٹ دے دی۔ پیر 29 مارچ کو سندھ ہائی کورٹ میں آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

پیپلزپارٹی کی علیحدہ صف بندی کے بعد جعلی راجکماری صف ماتم بچھائے بیٹھی ہے،فردوس عاشق اعوان

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم سے علیحدہ صف بندی کے بعد جعلی راجکماری کنیزوں اور چیلوں کے درمیان صف ماتم مزید پڑھیں

شازیہ مری

گیلانی کے قائد حزبِ اختلاف بننے سے سینیٹ کا وقار بڑھے گا، شازیہ مری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کے قائد حزبِ اختلاف بننے سے سینیٹ کا وقار بڑھے گا۔ شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سینیٹ مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

پیپلزپارٹی اشتراک پر یقین رکھتی ہے، پی ڈی ایم جمہوریت کی بحالی کیلئے ہے،مرتضی وہاب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اشتراک پر یقین رکھتی ہے، پی ڈی ایم جمہوریت کی بحالی کیلئے ہے، عوام کی بہتری کیلئے جس بھی اشتراک کی ضرورت ہوئی کریں گے۔ کراچی مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے درخواست جمع کرادی

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن ) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے درخواست جمع کرادی،ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے 30 ارکان کی حمایت کے دستخط کے ساتھ درخواست مزید پڑھیں