لاہور ہائی کورٹ

بانی پی ٹی آئی کا نام میڈیا پرنشر نہ کرنے کیخلاف درخواست ، پیمرا نے ترمیمی قانون جمع کروا دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا نام میڈیا پر نشر نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے بانی پاکستان مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کا لعدم قرار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی( پیمرا) کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر لگائی گئی پابندی کو کالعدم قرار دیدیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد شفیع کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پیمرا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران خان کا نام نشر نہ کرنے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا، پیمرا کا لاہورہائیکورٹ میں بیان ، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) نے کہا ہے کہ ٹی وی چینلز پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام نشر نہ کرنے کا کوئی حکمنامہ جاری نہیں کیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں نجی ٹی وی چینلز مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عدالتی کارروائی کی نشریات کیخلاف پیمرا کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) عدالتی کارروائی کی نشریات کیخلاف پیمرا کے نوٹیفکیشن کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ عدالت عالیہ میں درخواست شہری مشکور حسین نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کی وساطت سے دائر کی، درخواست میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عمران خان کی تقاریر پر پابندی، پیمرا اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر کی نشریات پر پابندی ختم کرنے کے عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے کے معاملے پر پیمرا اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی پیشی کی کوریج روکنے پر پیمرا سے جواب طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عدالت میں پیشی کی کوریج روکنے سے متعلق درخواست پر پیمرا کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کرلیا۔جسٹس میاں گل حسن مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس،پیمرا سے تقریرکا ٹرانسکرپٹ طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لیتے ہوئے پیمرا سے گزشتہ مزید پڑھیں

کراچی ضمنی الیکشن

عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر عائد پیمرا کا حکم معطل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقاریر براہ راست نشر کرنے پر عائد پابندی سے متعلق پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے احکامات معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان کی 20 اگست کی تقریر کا ریکارڈ عدالت میں جمع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پیمرا نے چیئرمین عمران خان کی بیس اگست کی ایف نائن پارک میں تقریر کا ریکارڈ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عورت مارچ انتظامیہ کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائرکردی گئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)عورت مارچ انتظامیہ کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائرکردی گئی۔اطلاعات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں عورت مارچ انتظامیہ کے خلاف تابش فاروق نامی شہری کی جانب سے درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست میں مزید پڑھیں