چوہدری محمد سرور

سلامتی کونسل کا مسئلہ کشمیر دوبارہ زیر غور لانا بڑی سفارتی کامیابی ہے،گورنرپنجاب

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کا مسئلہ کشمیر دوبارہ زیر غور لانا بڑی سفارتی کامیابی ہے، پاکستان سفارتی سمیت ہر محاذ پر کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں