رومان رئیس

مجھے سبق ملا کہ کبھی زندگی میں ہوا میں نہیں اڑنا چاہیے،رومان رئیس

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے کہا ہے کہ مجھے سبق ملا کہ کبھی زندگی میں ہوا میں نہیں اڑنا چاہیے، ہمیشہ عاجز رہنا چاہیے۔ ایک انٹرویومیں رومان رئیس نے کہا کہ اسلام آباد مزید پڑھیں

money

پیسے دیں۔ ترقی لیں۔ ڈائیریکٹر کی لوٹ سیل سامنے آ گئی۔

مہر ندیم۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے ڈائیریکٹر شاہد علی گیلانی پر رشوت کے عوض OPS ترقیاں دینے کا الزام سامنے آ گیا ہے۔ شاہد علی گیلانی پر الزام ہے کہ انہوں نے ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن اے لاہور مزید پڑھیں

کپل دیو

زیادہ پیسے ہونے کی وجہ سے بھارتی کرکٹرز مغرور ہو گئے ہیں، کپل دیو

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)بھارت کے لیجنڈری کرکٹر کپل دیو نے بھارتی کرکٹرز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیادہ پیسے ہونے کی وجہ سے کھلاڑی مغرور ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کپل دیو نے کہا کہ مزید پڑھیں

نواز الدین صدیقی

بڑی بجٹ فلموں نے سب سے زیادہ انڈسٹری کا نام خراب کیا، نواز الدین صدیقی

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن) بالی ووڈ کے سٹار نوازالدین صدیقی نے بڑی بجٹ کی فلموں کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔اداکار نواز الدین صدیقی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ فلم انڈسٹری کا نام سب سے زیادہ بڑی بجٹ کی مزید پڑھیں

فرخ حبیب

وفاق سندھ کو اب تک این ایف سی کی مد میں 1900 ارب سے زائد دے چکا ،بلاول بتائیں پیسے کہاں خرچ ہوئے؟، فرخ حبیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہ اہے کہ بلاول صاحب، وفاق سندھ حکومت کو اب تک این ایف سی کی مد میں 1900 ارب سے زائد دے چکا ہے، بتائیں وہ پیسے کہاں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا سینیٹ انتخابات کو شفاف بنانے کےلئے امیدواروں سے بیان حلفی لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا سینیٹ انتخابات کو شفاف بنانے کےلئے امیدواروں سے بیان حلفی لینے کا فیصلہ، امیدوار ٹکٹ کے عوض پیسے نہ دینے، ووٹ کی خریدوفروخت کےلئے پیسے نہ استعمال کرنے اور الیکشن مزید پڑھیں

انتخابات

سینٹ کے انتخابات میں پیسے کی مداخلت اور ووٹوں کی خرید و فروخت کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ کے انتخابات میں پیسے کی مداخلت اور ووٹوں کی خرید و فروخت کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکر دی گئی ۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست میں الیکشن مزید پڑھیں