شیری رحمان

پٹرول 12 روپے مہنگا کر کے 10 روپے کمی کی خوشخبری سنائی گئی، شیری رحمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر وسینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پٹرول 12 روپے مہنگا کر کے 10 روپے کمی کی خوشخبری سنائی گئی، تعجب ہے حکومت اس کو “ریلیف” کا نام دے رہی ہے۔ مزید پڑھیں