پٹرول

ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چوہدری رب نواز اب اپنی خدمت میں مصروف، انہوں نے شہر بھر کے مختلف روڈز پر سٹریٹ لائٹس کی مرمت اور درستگی کے سلسلہ میں چیکنگ کی اور ٹیموں کو تمام لائٹوں کی بحالی کے احکامات دیے

اوکاڑہ ( شیر محمد)اسسٹنٹ کمشنر نے دیپالپور روڈ پر پٹرول پمپس میں قیمتوں اور پیمانوں کی چیکنگ کی اور تحصیل روڈ کی تعمیر و مرمت کے کام کا بھی جائزہ لیا، انہوں نے پٹرول پمپس پر قیمتوں اور پیمانوں کی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مہنگائی پر قابو پانے کے دعوؤں کی نفی ہے: بیرسٹر سیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مہنگائی پر قابو پانے کے دعوؤں کی نفی ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ رات کی تاریکی میں مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

غریب عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری، قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی کی ماری عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے 15 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے پٹرول والے موٹر سائیکلز خریدنے پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )وزیر داخلہ محسن نقوی نے پٹرول والے موٹر سائیکلز خریدنے پر پابندی عائد کر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی میں کمی کیلئے سی ڈی اے آئندہ سے صرف الیکٹرک بائیکس خریدے گی، اسلام آباد مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرول ، ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیز ، ڈیلرز مارجن بڑھنے کا امکان

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) یکم نومبر سے پٹرول اور ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیز اور ڈیلرز مارجن بڑھنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق یکم نومبرسے فی لیٹر مارجن میں 88 پیسے تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ آئل کمپنیوں مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

حکومت نے پٹرول، ڈیزل پر تیل کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن مزید بڑھا دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر تیل کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن مزید بڑھا دیا۔ذرائع کے مطابق پٹرول اور ڈیزل پر مارجن میں 88 پیسے فی لیٹر مزید اضافہ کر دیا گیا ہے، تیل کمپنیوں کا مزید پڑھیں