جنرل ہسپتال

بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کیلئے جنرل ہسپتال میں 6کاؤنٹر قائم، موبائل ٹیم تشکیل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ نئی نسل کو معذوری سے بچانے اور صحت مند معاشرہ تشکیل دینے کیلئے پولیو جیسے خطرناک مرض مزید پڑھیں